Khan’s Future Hangs In Balance as Crackdown Against PTI Intensifies| Zara Hat Kay | Dawn News 26 May, 2023 0 Khan’s Future Hangs In Balance as Crackdown Against PTI Intensifies| Zara Hat Kay | Dawn News
کیا عامر خان بیٹی کی ہم عمر فاطمہ ثنا شیخ سے شادی کرنے جا رہے ہیں؟ دونوں مقبول فلم ’دنگل‘ سمیت ’ٹھگس آف ہندوستان‘ میں کام کر چکے، ان کے درمیان مبینہ معاشقے کی خبریں 2018 سے چل رہی ہیں۔
حاملہ خاتون کا کردار ادا کرنے کے دوران اُمید سے ہوگئی تھی، صرحا اصغر اداکارہ کے ہاں نومبر 2022 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی، انہوں نے 2020 میں شادی کی تھی۔
دبئی پولیس کی پھرتی، قتل میں ملوث اسرائیلیوں کو 3 گھنٹے میں گرفتار کرلیا پولیس نے اسرائیل کے 8 شہریوں کو اپنے ہی ہم وطن شخص کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا جبکہ محض 24 گھنٹوں میں کیس کی تفتیش ہی بند کر دی۔
بھارت: قیمتی فون پانی میں گرنے پر سرکاری افسر نے ڈیم خالی کرادیا سرکاری اہلکار راجیش وشواس اپنے اسمارٹ فون سے سیلفی لے رہے تھے کہ اچانک فون پانی سے بھرے ڈیم میں گرگیا۔
جنوبی کوریا جانے والے طیارے کا دروانِ پرواز دروازہ کھل گیا، ویڈیو وائرل، ایک شخص گرفتار دروازہ کھلنے پر کچھ مسافر بے ہوش ہو گئے جبکہ دیگر کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
دنیا کی پہلی اسمارٹ جائے نماز جس کی ’تمام خصوصیات شرعی قوانین کے مطابق ہیں‘ قطر سے تعلق رکھنے والے شخص کو دنیا کی پہلی اسمارٹ جائے نماز ایجاد کرنے پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
سپریم کورٹ: انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل، اٹارنی جنرل سمیت فریقین کو نوٹسز جاری حکومت کا اعتراض مسترد کیا جاتا ہے، انکوائری کمیشن میں جج کی شمولیت کے لیے چیف جسٹس سے اجازت ضروری ہے، عدالت کا تحریری حکم نامہ
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست نمٹادی عمران خان کی عمر 71 برس ہے اور ان پر دہشت گردی کے مقدمات بنائے گئے ہیں، 71 برس کی عمر میں جرائم کے مقدمات کی بہت کم مثالیں ملتی ہیں، وکیل
عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی بنیادی پارٹی رکنیت منسوخ کردی عمران خان نے ان منحرف افراد کو ہٹانے کا بھی حکم دیا جو پارٹی کی کور کمیٹی کا حصہ تھے، وہ اب پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپس کا حصہ نہیں رہیں گے۔
’گلگت میں وہ رات بہت ڈراؤنی تھی‘ رات 3 بجے اچانک ہوٹل کے کمرے میں دریا کی لہروں کا مدھم شور تیز ہوتا چلا گیا اور کچھ ہی دیر میں اتنا شدید ہوگیا کہ سارا ماحول اس کی لپیٹ میں آگیا۔
’گلگت میں وہ رات بہت ڈراؤنی تھی‘ رات 3 بجے اچانک ہوٹل کے کمرے میں دریا کی لہروں کا مدھم شور تیز ہوتا چلا گیا اور کچھ ہی دیر میں اتنا شدید ہوگیا کہ سارا ماحول اس کی لپیٹ میں آگیا۔
تبصرے (0) بند ہیں