سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد

30 مارچ 2024
تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی ہوگی—فائل فوٹو:
تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی ہوگی—فائل فوٹو:

ملک بھر میں سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا اور سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کر دی۔

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہو گی۔

تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی ہوگی۔

تبصرے (0) بند ہیں