ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اقوام متحدہ کا قیام صرف یورپ میں جنگیں روکنے کے لیے عمل میں آیا ہے، صدر مملکت
شائع 26 اکتوبر 2022 10:22am
مظاہرین کا ایک گروپ سول سیکرٹریٹ میں وزیر قانون کے دفتر تک بھی پہنچ گیا اور سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ بھی کی۔
شائع 04 اکتوبر 2022 09:20am
برہان وانی چوک سے گڑھی پان چوک تک ریلی کے شرکا نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں اور سیاہ پرچم تھامے ہوئے تھے، رپورٹ
شائع 16 اگست 2022 08:15am
مظاہرین نے بھارتی مظالم کے خلاف نعرے لگائے اور اقوام متحدہ کے مبصرین کے دفتر کے باہر بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیا۔
شائع 05 اگست 2022 11:31pm
صرف وہی لوگ ٹورازم اتھارٹی کی مخالفت کر سکتے ہیں جو ریاست کی ترقی اور خوشحالی کے مخالف ہیں، سردار تنویر الیاس
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 11:02am
وزیر اعظم تنویر الیاس نے زکوٰۃ سالانہ رقم 3 ہزار سے بڑھا کر 12 ہزار اور جہیز فنڈ کی رقم 75 ہزار کرنے کا اعلان کیا۔
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 11:42am
وفاقی حکومت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں پر بجٹ میں کٹوتی کر رہی ہے جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، سردار تنویز الیاس
شائع 13 جون 2022 09:08am
ہم نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے خارجہ امور کی کمیٹی میں بحث کی، الہان عمر
شائع 22 اپريل 2022 12:33am
پیر کو تفصیلی تبصرے اور معاملے کا پورا ریکارڈ لے کر آئیں اور اس وقت تک وزیر اعظم کے انتخاب کی کارروائی روک دی جائے، عدالت کا حکم
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2022 12:25pm
پی ٹی آئی کے اراکین نے ریاستی آئین کے مطابق موجودہ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کو متبادل وزیراعظم کے لیے نامزد کردیا ہے۔
شائع 12 اپريل 2022 05:40pm
پارٹی نے بیرسٹر سلطان محمود کو صدر کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد ان کے بیٹے کو میرپور 3 سے متعارف کرانے کا وعدہ کیا ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 12 اگست 2021 03:09pm
وفد کو کمیونٹی بنکرز کی تعمیر کے ذریعے دشمن کی فائرنگ سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انتظامات سے آگاہ کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2021 03:50pm
عبدالقیوم نیازی آزاد جموں و کشمیر کی نئی بننے والی قانون ساز اسمبلی میں 33 ووٹ حاصل کرکے وزیراعظم منتخب ہوئے۔
اپ ڈیٹ 04 اگست 2021 07:03pm
انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے کسی جماعت نے تاحال کوئی تحریری درخواست جمع نہیں کرائی، چیف الیکشن کمشنر
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2021 07:26am
پاک فوج کا پولنگ اسٹیشنوں، پولنگ کے عمل یا انتخابی سامان کی ترسیل سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2021 11:49pm
آزاد کشمیر کے انتخابات میں وزیر اعظم پاکستان اور ان کے وزرا کی براہ راست مداخلت نہ رکی تو دھرنا دیں گے، راجا فاروق حیدر
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2021 12:25am
علی امین گنڈا پور کی جانب سے روڈ کی تعمیر کے لیے پی ٹی آئی کارکن کو رقم دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2021 10:03am
الیکشن کمیشن نے تنویز الیاس خان سے اپنے حلقے میں گاڑیوں کی ریلی نکالنے اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر وضاحت طلب کرلی۔
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2021 01:59pm
کسی بھی فرد کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی دانستہ خلاف ورزی کا نتیجہ متعلقہ امیدوار کی نااہلی کی صورت میں نکل سکتا ہے، اعلامیہ
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2021 03:40pm
واقعہ آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے 65کلومیٹر دور پیش آیا، واقعے میں دو بچے زخمی بھی ہوئے۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2021 12:19am