رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے نتائج میں تاخیر: اطلاعات
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2018
انتخابی نتائج کی ترسیل میں تاخیر مبینہ طور پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) میں بریک ڈاؤن کی وجہ سے ہو رہی ہے جو کہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے تیار کردہ ایک سافٹ ویئر کے ذریعے چل رہا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ڈان نیوز ٹی وی کو بتایا کہ بڑی تعداد میں پولنگ افسران کے فارم 45 ایک ہی وقت میں بھیجنے کی وجہ سے سسٹم دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں