• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:55pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 5:04pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:55pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 5:04pm
Live Election 2018

ایک گھنٹہ تاخیر سے اجلاس شروع

شائع August 17, 2018

وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا ہونے والا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔

قومی اسمبلی کے آغاز کے لیے ساڑھے تین بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا، تاہم مقرر وقت پر اجلاس شروع نہیں ہوا۔

ایک گھنٹہ تاخیر سے اسمبلی کا اجلاس ساڑھے چار بجے شروع ہوا۔

اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، اس کے بعد نعت پڑھی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 31 مئی 2024
کارٹون : 30 مئی 2024