خرم سہیل
’میں نے اپنے طالب علموں سے ہمیشہ یہی کہا کہ تم کبھی ماسٹر نہیں ہوسکتے، آگے بڑھنے کےلیے ضروری ہے کہ تم ہمیشہ سیکھتے رہو‘ اپ ڈیٹ فروری 12, 2019 05:43pm
پاکستان میں صورتحال یہ ہے کہ اتنا تو ادب تخلیق نہیں ہورہا ہے جتنے ادب فیسٹیولز یا کانفرنسیں اس غرض سے منعقد کی جارہی ہیں شائع فروری 04, 2019 05:05pm
روحی بانو نے اپنے فن سے یہ ثابت کیا کہ صرف ایک اداکار ہونے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ ’ادا‘ کو ادائے دلرُبا بھی بنانا پڑتا ہے اپ ڈیٹ جنوری 26, 2019 04:54pm
پہلے کتابوں کا ایک ایڈیشن چھپتا تو 20 سال تک ختم نہیں ہوتا تھا۔ اب کتنے نئے ناشرین آگئے جو مسلسل کتابیں شائع کررہے ہیں۔ شائع جنوری 16, 2019 05:03pm
وہ جتنے بڑے اداکار تھے، اس سے بھی کہیں زیادہ انکسار پسند انسان تھے، جس کے دل میں انسانیت کا درد تھا۔ شائع دسمبر 19, 2018 04:29pm
نئی صدی کے ابتدائی برسوں میں اس طرح کی سرگرمیوں نے زور پکڑا اور اب عہدِ حاضر میں یہ اپنے عروج پر ہیں۔ اپ ڈیٹ دسمبر 10, 2018 11:20am
نرگسیت زدہ شخصیت کا مالک، آمرانہ مزاج والا چرچل، ہندوستانی خطے کے لیے بطور ایک سفاک کردار کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ شائع نومبر 30, 2018 11:54am
وہ بھری دنیا میں تنہا محسوس کرنے لگیں، کئی چیزوں میں پناہ لی لیکن بے مقصد، انہیں تھوڑا بہت قرار اپنی بیٹی کے گھر میں ملا اپ ڈیٹ نومبر 23, 2018 04:48pm
رنجیت کے نام کا مطلب 'میدان جنگ میں فاتح' ہے اور انہوں نے ثابت کیا کہ وہ اپنے نام کی طرح نڈر، بہادر اور بے خوف جنگجو ہیں شائع نومبر 13, 2018 11:55am
بہادر شاہ ظفر کیساتھ بطور شاعربھی ناانصافی ہوئی۔ وہ اپنےدور کےمعروف شعرا میں سے تھےجن کا شمار کلاسیکی شاعروں میں ہوتا ہے شائع اکتوبر 24, 2018 11:04am
فلم کی نمائش کے بعد چاند پر اترنے والے دوسرے خلا باز بھی ناراض ہوگئے جبکہ ٹرمپ نے بھی فلم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شائع اکتوبر 20, 2018 05:44pm
اسد امانت علی خان کا تعلق کلاسیکی موسیقی کے معروف پٹیالہ گھرانے سے تھا۔ برِصغیرمیں مغل دور سےاس گھرانے کی خدمات جاری ہیں اپ ڈیٹ ستمبر 25, 2018 10:45am
یہ پاکستان کی واحد فلم ہے جس میں مشرقی پاکستان، مغربی پاکستان اور ہندوستان کے فنکاروں نے مل کر کام کیا تھا۔ شائع ستمبر 10, 2018 04:39pm
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کو کبھی نہ کبھی یہ سوچنا پڑے گا کہ ایک ہی لاٹھی سے ڈرامے اور فلم کو نہیں ہانکا جاسکتا۔ اپ ڈیٹ اگست 23, 2018 03:28pm
یہ کہنا ہرگز غلط نہیں ہوگا کہ موجودہ انور مقصود اپنی تخلیقی زندگی کے بلند ترین مقام پر کھڑے ہوئے ہیں۔ شائع اگست 13, 2018 11:49am
اس فلم میں پیرس اور لندن کی سڑکوں اور عمارتوں کے علاوہ جس چیز نےاسکرین پر بہت زیادہ طلسم جگایا ہے وہ ٹام کروز کا جنون ہے شائع جولائ 28, 2018 02:02pm
پاکستان میں بغیر کہانی کے فلم بنانے کا رواج چل نکلا ہے، یہ فلم بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اپ ڈیٹ جولائ 21, 2018 02:02pm
دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کی دل سے عزت کرتے ہیں۔ بس جب کشیدگی ہوتی ہے تو اثرات عوامی سطح پر بھی مرتب ہوجاتے ہیں اپ ڈیٹ جون 08, 2018 03:20pm
رواں برس بھی شاہ رخ سے ملنے کی خواہش ہے، لیکن انڈیا کے بجائے دبئی میں کیونکہ مودی حکومت مسلمانوں کی دشمن بنی ہوئی ہے۔ شائع مئ 30, 2018 03:57pm
’پاکستان میں بہت پیار ملا، آپ سب بہت محبت کرنے والے ہیں، جاتے ہوئے بہت ساری محبتیں سمیٹ کر واپس اپنے ملک لوٹوں گا۔‘ اپ ڈیٹ اگست 07, 2018 05:26pm