ماضی کے نامور چائلڈ اسٹار ذوہاب خان نے نکاح کرلیا ذوہاب خان نے گزشتہ سال وانیہ ندیم سے شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اگلے 3 سال کے اندر شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین ہم دہشت گردوں سے مذاکرات کرتے ہیں تو اپنے لوگوں سے بات کرنے میں کیا قباحت ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
لاہور: احتجاج کرنے والے 30 وکلا گرفتار، پاکستان بار کونسل کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان تصادم کے نتیجے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ سمیت 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
پنجاب میں رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارش اور طوفان کا الرٹ جاری صوبے میں 8 سے 10 مئی تک دن میں درجہ حرارت میں 5 ڈگری تک اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
شگفتہ اعجاز کا دوسری محبت کا اعتراف، دوسری شادی پر بھی لب کشائی کردی نومبر 1989 میں بطور اداکارہ شوٹنگ کا آغاز کیا، پہلا ڈراما ہی اداکار شبیر جان کے ساتھ تھا, اداکارہ
شوہر کے مذہب سے متعلق ٹرولنگ کرنے پر مدیحہ امام کا ردعمل اداکارہ کی ایک پوسٹ پر مداح نے نامناسب کمنٹ کیا کہ 'ہندو کی بیوی ہندو، اس کو چاہیے کہ اب پاکستان نہ آئے'۔
(ن) لیگ خیبرپختونخوا کی نائب صدر شازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے، رکنیت سے مستعفیٰ صوبائی صدر نے پورے صوبے کو یتیم کردیا، احتجاجاً اپنی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی ہورہی ہوں، شازیہ اورنگزیب
بھارت میں 52 فیصد نشستوں پر انتخابات مکمل، بی جے پی کی مشکلات میں اضافہ ہریانہ میں 3 آزاد ممبر قانون ساز اسمبلی نے بی جے پی کے بجائے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی مغربی لہر 10 مئی کی شام ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہو گی، جو 11 مئی کو بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل کو پی ٹی آئی کی کمیٹیوں سے نکال دیا گیا ہے، عمر ایوب
سانحہ نو مئی: ’کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں۔۔۔‘ اگر مقصد قانون کی آڑ میں مخصوص مفادات کا حصول بن جائے تو معاملات خراب ہوجاتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے سانحہ نو مئی کے بعد دیکھے۔
سانحہ نو مئی: ’کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں۔۔۔‘ اگر مقصد قانون کی آڑ میں مخصوص مفادات کا حصول بن جائے تو معاملات خراب ہوجاتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے سانحہ نو مئی کے بعد دیکھے۔
تبصرے (1) بند ہیں