پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سبزی سمیت فورڈ ایکسپورٹ روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن اور فوڈ ایکسپورٹ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اس لیے عدالت عظمیٰ ایکسپورٹ روکنے کے لیے ہدایات جاری کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کا اس کے علاوہ کوئی علاج نہیں ہے کہ لوگوں کا مدافعتی نظام کو بہتر بنایا جائے اور علاج کے لیے اس وقت بہترین خوراک سبزیاں اورفروٹ ہیں۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں