Imran Khan Arrest
عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی رہنما کو ڈیتھ سیل میں رکھنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2023 01:34pm
یہ لوگ براہ راست 9 مئی کے واقعات میں اپنے ویڈیو پیغامات اور ذرائع سے دہشت گردی کے لیے اکساتے رہے، ایف آئی آر
اپ ڈیٹ 14 جون 2023 02:16pm
آج ہم ریاست کے خلاف ناکام بغاوت کے نتائج کا سامنا کر رہے ہیں، آج کا سیاسی عدم استحکام معاشی عدم استحکام کو جنم دے رہا ہے، سینیٹر پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 14 جون 2023 01:06am
فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت بلاتاخیر کارروائی مکمل کرکے سزا دلوائی جائے، قرارداد کا متن
اپ ڈیٹ 12 جون 2023 11:02pm
14 روز کا وقت کافی ہوتا ہے، اس دوران متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
اپ ڈیٹ 12 جون 2023 03:40pm
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی 27 جون تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2023 02:50pm
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 27 جون تک تینوں مقدمات میں ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔
شائع 10 جون 2023 02:13pm
قانون اور پارٹی چیئرمین کے ساتھ کھڑے ہیں، 9 مئی کو جنہوں نے غلط کیا سزا ملنی چاہیے، پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے، سائڈ لائن کرنا مناسب نہیں، پی ٹی آئی رہنما
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 05:10pm
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی فسادات سے متعلق کیس میں میاں محمود الرشید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:37pm
ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بات انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، آزادی اظہار، میڈیا اور سیاسی اجتماعات پر پابندیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہی۔
شائع 09 جون 2023 07:54am
9 مئی کے واقعات نے پاکستان کی سیاست کو تبدیل کردیا، وہ لوگ بھی پارٹی میں شامل ہوں گے جن کا اپنے حلقوں میں مضبوط ووٹ بینک ہے، جہانگیر ترین
اپ ڈیٹ 08 جون 2023 11:44pm
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کےخلاف سیشن کورٹ میں کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2023 11:51pm
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کئی سیاستدان وہ تھے جنہوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے ساتھ ساتھ سیاست سے بھی عارضی وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا۔
شائع 08 جون 2023 08:16am
ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا تھا کہ عمران خان سمیت ملزمان نے دھوکا دینے کے مقصد سےجعلسازی کی اور کاروباری لیٹر ہیڈ کی جعلی رسیدیں پیش کیں۔
اپ ڈیٹ 07 جون 2023 08:35pm
9 نو مئی کے پرتشدد واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں، تمام ملوث کرداروں کا ٹرائل سول کورٹس میں ہونا چاہیے، پاکستان بار کونسل کا مطالبہ
اپ ڈیٹ 07 جون 2023 08:47pm
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات کا مقصد عوام کو گمراہ، مسلح افواج کو بدنام کرنا ہے تاکہ سیاسی مفادات حاصل کیے جاسکیں، پاک فوج
اپ ڈیٹ 07 جون 2023 07:29pm
پاکستان کے معاشی، دفاعی، قومی مفادات کو نقصان پہنچانا پی ٹی آئی کا مشن ہے، امریکی ملٹری امداد رکوانا ملک دشمن ایجنڈے کی کڑی ہے، وزیر اطلاعات
اپ ڈیٹ 07 جون 2023 08:42pm
نیب کی جانب سے مانگی گئی دستاویزات کے حوالے سے سابق خاتون اول نے کہا کہ وہ ٹرسٹ کے چیف فنانشل افسر کے پاس ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 جون 2023 05:55pm
فوج پر حملہ کیا گیا، یہ سیاسی احتجاج نہیں تھا، کسی بغاوت اور سرکشی کو سیاسی احتجاج کا نام لے کر معاف نہیں کیا جاسکتا، وفاقی وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 06 جون 2023 06:50pm
آپ تین پراسیکیوٹر کھڑے ہیں، آپ بتائیے آپ نے جو ایف آئی آر پڑھی اس سے ان کا کیا تعلق بنتا ہے؟ عدالت
اپ ڈیٹ 06 جون 2023 01:28pm
جو شہدا کی بے حرمتی کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے، اگر وہ ہم میں سے نہیں ہو سکتا تو پاکستانی بھی نہیں ہو سکتا، سربراہ مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 05 جون 2023 06:32pm
غلط بیانی، گمراہ کن بیانات کا مقصد پاکستان پر دباؤ ڈالنا ہے، ملک اپنی سالمیت کو تباہ کرنے کی ایسی کوشش کوبرداشت نہیں کرے گا، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 05 جون 2023 06:43pm
سابق سفیر حسین حقانی نے اس تاثر کو رد کیا کہ امریکا میں مقیم پوری پاکستانی کمیونٹی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔
اپ ڈیٹ 05 جون 2023 04:01pm
9 مئی کے روز پیش آئے واقعات اچانک پیدا ہونے والے ردعمل کا نتیجہ نہیں تھے بلکہ منصوبہ بندی کے تحت ظاہر کیا گیا ردعمل تھا، ڈاکٹر عثمان انور
اپ ڈیٹ 04 جون 2023 08:25pm
حکم نامہ کیس میں محض ابتدائی مرحلہ ہے، ابھی پولیس کو فرانزک بنیاد پر کی گئی تفتیش و ثبوت پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جانا باقی ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 05 جون 2023 01:52am
قومی کمیشن کی ٹیم نے زیر حراست سیاسی کارکنوں کا انٹرویو کیا جنہوں نے جیل کے عملے کے طرز عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 04 جون 2023 01:13pm
پولیس صرف وارنٹ کی تعمیل کے لیے زمان پارک آئی تھی کہ سابق وزیراعظم 8 جون کو عدالت میں پیش ہوں، نعیم حیدر پنجوتھا
شائع 04 جون 2023 08:50am
گوجرانوالہ میں سینئر سول جج محمد افضل چوہدری پرویز الہٰی کو ڈھائی ارب روپے کرپشن کے دو مقدمات میں بری کردیا تھا تاہم پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔
شائع 03 جون 2023 11:33pm
ہم سب مل کر آگے بڑھیں گے، ہمارے اور جہانگیر ترین کے درمیان یہ طے ہوا ہے اور نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے کام جاری ہے، سردار تنویر الیاس
شائع 03 جون 2023 09:55pm
ہم خیال ججز اس ترتیب سے ریاستی اداروں میں مداخلت کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ جیسے وہ کسی مخصوص سیاسی دھڑے کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، عرفان قادر
شائع 03 جون 2023 03:24pm