مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں کے خونریز حملوں کے حوالے سے اسرائیلی عہدیدار شیرا لیبمین نے کہا کہ آباد کا قتل میں ملوث نہیں اور وہ نہ ہی فلسطینیوں کو ہدف بنا رہے ہیں۔
شائع 02 نومبر 2023 07:02pm
نریندر مودی کی قوم پرست جماعت ریاست میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے جہاں لاکھوں مسلمان، ہندو اور عیسائی آباد ہیں، وزیراعلیٰ ریاست کیرالہ
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 08:22pm
ایران کا کہنا تھا کہ امریکی فوجیوں پر ایراق یا خطے کے دیگر ممالک میں حملے ’غلط امریکی پالیسیوں‘ کی وجہ سے ہورہے ہیں...
شائع 31 اکتوبر 2023 12:34pm
رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز اسرائیلی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
شائع 30 اکتوبر 2023 12:06pm
ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ پولیس دیگر مشتبہ حملہ آوروں کو تلاش کر رہی ہے۔
شائع 30 اکتوبر 2023 10:44am
روایتی حریف بھارت اور آسٹریلیا کے علاوہ افغانستان کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی، اس کے بعد پاکستان کو پروٹیزکے خلاف بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
شائع 28 اکتوبر 2023 06:53pm
گزشتہ 50 سالوں سے دنیا میں ہر روز موسم، آب و ہوا یا پانی سے متعلق آفت آئی ہے جس سے روزانہ کی بنیاد پر 115 اموات ہوئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2022 01:14pm
بی جے پی اب تیسرے بڑے اقدام کی جانب جاسکتی ہے جس کے تحت یکساں شہری ضابطہ بیان کیا جانا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2019 04:42pm
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کا اسلام آباد میں میچز منعقد نہ کرنے کا اعلان، پاکستان کو نیوٹرل مقام کا اعلان کرنے کی ہدایت۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2019 10:01pm
فضائی حملے میں کیمپ کے سربراہ عامر الجراب ہلاک جبکہ جنگی ساز و سامان کا گودام مکمل تباہ ہو گیا۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2017 01:49pm
ملک کی 20 کھرب ڈالرز کی معیشت اور ایک ارب 30 کروڑ لوگوں کو یہ اصلاحات مشترکہ منڈی میں ضم کر دیں گی۔
شائع 28 جون 2017 06:44pm
وفاقی اپیل کورٹ نے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر عائد پابندی کو بحال کرنے سے انکار کر دیا۔
شائع 13 جون 2017 04:27pm
ڈیموکریٹس متحد ہوجائیں،ماضی میں کوئی بھی صدارتی امیدوار اتنا اہل نہیں رہا ہوگا جتنی ہیلری کلنٹن ہیں، امریکی صدر
اپ ڈیٹ 10 جون 2016 12:52pm
قندوز کو صوبہ تخار سے ملانے والی ہائی وے پر بس کو روک کر مسافروں کو یرغمال بنایا گیا، ترجمان صوبائی گورنر
شائع 08 جون 2016 04:21pm
اگر پاکستان کو رکنیت دی گئی تو وہ گروپ کے تمام مقاصد کی پاسداری کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
شائع 20 مئ 2016 08:27pm
امریکی حکومت کی ایک خفیہ دستاویزمیں آئی ایس آئی پر 2009 میں ایک خودکش حملے کے لیے فنڈز فراہم کرنے کا الزام عائدکیاگیاتھا
شائع 15 اپريل 2016 10:05pm
معاہدے کے تحت دونوں ممالک کی فوجیں ایک دوسرے کے زمینی، فضائی اور سمندری اڈوں کو استعمال کرسکیں گی۔
شائع 12 اپريل 2016 08:20pm
نوجوان اپنی موٹرسائیکلوں پرکوالالمپور کی سڑکوں پررات میں ریس لگاتے ہیں،ملائیشیامیں عام طورپراس کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2016 07:18pm
جینوا مذاکرات سے علیحدہ کرنےپرشامی کرد نے اپنے زیر انتظام شامی علاقوں میں فیڈرل سسٹم کے قیام کا اعلان کرسکتے ہے،کرد حکام
شائع 16 مارچ 2016 07:46pm
سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 75 افراد زخمی بھی ہوئے، حکام
شائع 15 مارچ 2016 11:48pm