الرٹ جاری کردیا گیا ہے کہ شہری دریا کے قریب جانے سے گریز کریں، ضلع میں کئی گھر متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ڈپٹی کمشنر
اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 01:21am
ٹیچنگ ہسپتال واقعے کی انکوائری فوری مکمل کرکے پیش کی جائے گی اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا ہوگی، ایڈیشنل سیکریٹری صحت
اپ ڈیٹ 02 جون 2019 06:49pm
ساڑھے 3 ماہ کے بعد بھی ہمارے جائز مطالبات پورے نہیں کیے گئے جس نے احتجاج پر مجبور کردیا، بھائی مقتول خلیل احمد
شائع 03 مئ 2019 01:10pm
شوہر نے اپنی بیوی کو 20دن سے بند رکھا ہوا تھا اور روز تشدد کا نشانہ بناتا تھا، پولیس نے اہل محلہ کی اطلاع پربازیاب کرایا
شائع 25 مارچ 2019 11:32am
واقعے سے متعلق کسی شخص کے پاس ٹھوس ثبوت، چشم دید شہادت یا ویڈیو موجود ہے تو جے آئی ٹی کو پیش کیا جائے، اشتہار میں اپیل
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2019 03:27pm
آج پیش کی جانے والی رپورٹ کو حتمی نہیں سمجھا جاسکتا، عینی شاہدین کے بیانات پر نتیجہ اخذ نہیں کر سکتے، جے آئی ٹی سربراہ
اپ ڈیٹ 22 جنوری 2019 09:06pm
ٹیم نے جائے وقوع کا معائنہ کیا اور لوگوں سے پوچھ گچھ کی، جے آئی ٹی تفتیش مکمل کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ دے گی۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2019 04:00pm
مقتول خلیل کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں قتل اور دہشت گردی کی دفعات بھی شامل ہیں، پولیس
اپ ڈیٹ 20 جنوری 2019 01:58pm
وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔
اپ ڈیٹ 19 جنوری 2019 11:29pm
جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی پنجاب پولیس کو 24 گھنٹے میں واقعے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2018 01:09pm
بچی ٹافیاں لینےگھر سے نکلی تھی لیکن واپس نہیں آئی، اہل خانہ کے تلاش کرنے پر گھر کے قریب سے بچی جھلسی ہوئی حالت میں ملی۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2018 11:30am
کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرین جب ساہیوال اسٹیشن پر پہنچی تو پوری ایک بوگی خالی تھی،ہر بوگی میں 22 ٹن کوئلہ موجود تھا۔
اپ ڈیٹ 02 فروری 2017 04:16pm
حادثے میں زخمی ہونے والی 6 طلبہ سمیت 25 افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2016 01:03pm
الیکشن ٹریبونل ملتان نے اثاثے چھپانے پر رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیتے ہوئے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی لگادی۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2015 04:43pm