دنیا کے امیر ترین شخص کی مہنگی ترین طلاق؟
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2019
برطانوی روزنامے دی گارڈین کے مطابق جوڑے کی علیحدگی کا اعلان اس وقت سامنے آیا جب ایک جریدے نیشنل انکوائرر کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ جیف بیزوز انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ایک ایجنٹ کی اہلیہ میں رومانوی دلچسپی لے رہے ہیں۔
ویڈیو کی تفصیلات یہاں جانیے: 137 ارب ڈالرز کے مالک امیر ترین شخص کی دنیا کی مہنگی ترین طلاق؟
تبصرے (0) بند ہیں