Mobilephones امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کے سالانہ منافع میں نمایاں اضافہ ہواوے کی سالانہ آمدنی 2021 میں 2020 کے مقابلے میں کم رہی مگر منافع میں 75 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔ شائع 28 مارچ 2022 03:27pm
Mobilephones ہواوے کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون نووا 9 ایس ای امریکی پابندیوں کے باعث فون میں گوگل سروسز موجود نہیں بلکہ ہواوے ایپ گیلری اسٹور متبادل کے طور پر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے لیپ ٹاپ اور ای انک ٹیبلیٹ متعارف اسمار فونز کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر چینی کمپنی نے نئی ڈیوائسز پیش کیں۔
Mobilephones طویل عرصے بعد ہواوے کے 2 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر متعارف طویل عرصے بعد ہواوے نے پی 50 پرو اور پی 50 پاکٹ کی شکل میں 2 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر متعارف کرا دیئے ہیں۔
Mobilephones طویل عرصے بعد ہواوے 2 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر متعارف کرانے کیلئے تیار ہواوے پی 50 پرو اور پی 50 پاکٹ کی شکل میں 2 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
Mobilephones امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کی سالانہ آمدنی میں 29 فیصد کمی مئی 2019 میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے امریکی ٹیکنالوجی تک رسائی کو ناممکن بنادیا تھا۔
Mobilephones ہواوے کا مہنگا ترین فولڈ ایبل فون فروخت کے لیے پیش کمپنی کی جانب سے اس فون کا اعلان نومبر 2021 میں کیا گیا تھا اور اب اسے کلکٹر ایڈیشن کے نام سے فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون پی 50 پاکٹ اس فون میں 6.9 انچ کا امولیڈ ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے جس میں پنچ ہول ڈیزائن میں سیلفی کیمرا موجود ہے۔
Mobilephones ہواوے اپنا آپریٹنگ سسٹم عالمی سطح پر پیش کرنے کیلئے تیار اس وقت صرف چین میں اینڈرائیڈ کے مقابلے پر تیار کیے گئے آپریٹنگ سسٹم ہارمونی پر کام کرنے والے ہواوے اسمارٹ فونز پیش ہورہے ہیں۔
Mobilephones ہواوے کا نیا اسمارٹ فون نووا 8 ایس ای 4 جی متعارف اس نئے فون میں 6.5 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا۔
Mobilephones ہواوے کا امریکی پابندیوں سے مقابلے کے لیے نیا منصوبہ ہواوے نے امریکی پابندیوں کے بعد پہلے قدم کے طور پر اپنے اسمارٹ فون بزنس کو بچانے کے لیے آنر برانڈ کو خود سے الگ کردیا تھا۔
Mobilephones ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہواوے کی جانب سے میٹ 50 سیریز کے ذریعے پریمیئم اسمارٹ فون مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کی جارہی ہے۔
Mobilephones ہواوے کا کم قیمت اسمارٹ فون انجوائے 20 ای یہ فون 2 مختلف پراسیسر والے ورژنز میں دستیاب ہوگا جن میں سے ایک انجوائے 10 ای سے سے ملتا جلتا ہے جبکہ دوسرا کچھ مختلف ہے۔
Mobilephones کافی عرصے بعد ہواوے کا نیا اسمارٹ فون عالمی سطح پر متعارف کمپنی کی جانب سے چین سے باہر نئے فونز کو متعارف کرانے کا سلسلہ کافی عرصے سے رکا ہوا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدنی میں اربوں ڈالرز کمی کا امکان 2021 میں کمپنی کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدننی میں 30 سے 40 ارب ڈالرز کمی کا امکان ہے۔
Mobilephones ہواوے کی نووا 9 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز پیش نووا 9 اور نووا 9 پرو میں او ایل ای ڈی ڈسپلے، 50 میگا پکسل کواڈ کیمرا سیٹ اپ اور کوالکوم کا پراسیسر دیا گیا ہے۔
Mobilephones ہواوے میٹ 50 پرو اکتوبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہواوے کے لیے عالمی سطح پر فلیگ شپ فونز پیش کرنا مشکل ہوچکا ہے مگر کمپنی اسمارٹ فون بزنس کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
Mobilephones ہواوے کا نووا 9 سیریز 23 ستمبر کو پیش کرنے کا اعلان اس سیریز کے فونز میں ہواوے کا اپنا تیار کردہ ہارمونی او ایس آپریٹنگ سسٹم ہوگا اور ڈیزائن کافی منفرد ہوگا۔
Mobilephones ہواوے کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرا فون کیسا ہوگا؟ میٹ 50 سیریز کے فونز کے حوالے سے اب تک کچھ زیادہ تو معلوم نہیں ہوسکا مگر ایک پیٹنٹ سے فون کے ڈیزائن کا عندیہ ملتا ہے۔
Mobilephones ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی اور تجارتی راز چرانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مصنوعات میں کوئی بیک ڈور نہیں۔
Mobilephones آنر نے خاموشی سے نیا اسمارٹ فون پلے ٹی 5 پرو پیش کردیا آنر پلے 5 ٹی پرو میں 4000 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے جس کے ساتھ 22.5 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ فراہم کی گئی ہے۔
Mobilephones آنر اپنا پہلا 5 بیک کیمروں والا متعارف کرانے کیلئے تیار ہواوے سے علیحدگی کے بعد آنر کی جانب سے پہلا فلیگ شپ فون 12 اگست کو متعارف کرایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی نئی اسمارٹ واچ جی ٹی پرو ای سی جی اور بینڈ 6 پرو پیش واچ جی ٹی پرو ای سی جی میں الیکٹرو کارڈیو گرام ریڈنگز جبکہ بینڈ 6 پرو میں جسمانی درجہ حرارت کی جانچ پڑتال جیسی خصوصیات موجود ہیں۔
Mobilephones ہواوے کے اپنے تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم سے لیس اولین فلیگ شپ فونز متعارف ہواوے کی اس فلیگ شپ سیریز کے 2 نئے فونز میں پہلے سے زیادہ بہتر کیمرے دیئے گئے ہیں مگر پراسیسرز کا انتخاب زیادہ دلچسپ ہے۔
Mobilephones ہواوے طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کے لیے تیار پی 40 سیریز کو متعارف ہوئے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا اور اب جاکر کمپنی نے اپ ڈیٹ ماڈلز پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
Mobilephones کافی عرصے بعد ہواوے کا پہلا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف فون کے اندر اسنیپ ڈراگون 662 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے۔
Mobilephones آنر نے خاموشی سے نیا 5 جی اسمارٹ فون ایکس 20 ایس ای پیش کردیا اس اسمارٹ فون میں 6.6 انچ کا آئی پی ایس ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر ہے۔
Mobilephones ہواوے کا نیا مڈرینج فون نووا 8 آئی بہت جلد متعارف کرائے جانے کا امکان جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں اس فون کو پیش کیا جائے گا جس کا ڈیزائن نووا 8 فائیو جی کی بجائے میٹ 0 پرو سے ملتا جلتا ہوگا۔
Mobilephones ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ایک لیک میں بتایا گیا کہ پی 50، پی 5 پرو اور پی 50 پرو پلس کو جولائی کے آخر میں متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا کا ہواوے پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور ہواوے، زی ٹی ای اور دیگر پر نئی پابندیوں کا مقصد ان کی تیار کردہ 5 جی وائرلیس اور دیگر ٹیکنالوجیز کے استعمال کو محدود کرنا ہے۔