Mobilephones ویوو کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون 11 اپریل کو متعارف ہوگا لیکس کے مطابق ویوو ایکس فولڈ میں 8 انچ کا ڈسپلے کیو ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ ہوگا اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہوگی۔ شائع 28 مارچ 2022 04:14pm
Mobilephones ویوو کا نیا اسمارٹ فون آئی کیو او او یو 5 ایکس پیش فون میں اسنیپ ڈراگون 680 پراسیسر موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج اوریجن او ایس اوشین سے کیا گیا ہے۔
Mobilephones ویوو کا 7 انچ اسکرین والا نیا فلیگ شپ فون ایکس نوٹ ویوو کی جانب سے ایک نئے فلیگ شپ فون ویوو ایکس نوٹ کو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو نیکس سیریز کی جگہ لے گا۔
Mobilephones ویوو کا ایک اور سستا 5 جی فون آئی کیو او او زی 6 فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس کا مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہے۔
Mobilephones ویوو کا پہلا فولڈایبل اسمارٹ فون کیسا ہوگا؟ اس فون کی ایک تصویر منظرعام پر آئی ہے جس میں ڈیوائس کا فولڈ ایبل ڈسپلے دیکھا جاسکتا ہے۔
Mobilephones ویوو کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون وائے 01 فون میں 2 سے 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
Mobilephones ویوو کا سستا ترین 5 جی فون ٹی 1 ایکس متعارف فون میں 6.5 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سے لیس ہے جس کے ساتھ ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا انٹری لیول اسمارٹ فون وائے 21 اے اس فون میں 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک توسیع کی جاسکتی ہے۔
Mobilephones ویوو کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون وائے 55 فائیو جی وائے 55 میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 700 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
Mobilephones ویوو کا نیا اسمارٹ فون وائے 33 ٹی پیش فون میں 8 جی بی ریم موجود ہے جس کے ساتھ 4 جی بی ورچوئل ریم سپورٹ دستیاب ہوگی جبکہ 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
Mobilephones 120 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ سے لیس فلیگ شپ فونز آئی کیو او او 9 اور 9 پرو آئی کیو او او 9 اور 9 پرو کے بارے مین کئی ہفتوں سے لیکس، افواہیں اور رپورٹس سامنے آرہی تھیں اب ان کو چین میں متعارف کرایا گیا۔
Mobilephones ڈوئل سیلفی کیمروں اور رنگ بدلتے کور سے لیس وی 23 اور وی 23 پرو وی 23 اور وی 23 پرو میں سیلفی کیمروں اور ڈیزائن پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
Mobilephones ویوو کا 2022 کا پہلا اسمارٹ فون وائے 21 ٹی 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج فون کا حصہ ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
Mobilephones ویوو وی 23 سیریز کے 2 فونز 5 جنوری کو متعارف کرائے جائیں گے کمپنی کی وی سیریز کے ان نئے فونز میں سیلفی کیمرے اور ڈیزائن پر ہی توجہ مرکوز کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی 50 میگا پکسل کیمرے سے لیس نیا اسمارٹ فون آئی کیو او او یو 5 آئی کیو او او یو 5 نامی یہ فون فیچرز کے لحاظ سے مڈرینج ہے جس میں اسنیپ ڈراگون 695 پراسیسر دیا گیا ہے۔
Mobilephones متاثر کن سیلفی کیمروں سے لیس ویوو کے 2 اسمارٹ فونز متعارف ویوو ایس 12 اور ایس 12 پرو دونوں فونز میں ڈوئل سیلفی کیمرا سیٹ اپ ڈوئل ایل ای ڈی فلیشز کے ساتھ دیا گیا ہے۔
Mobilephones ویوو کا سب سے طاقتور بیٹری والا فون وائے 55 ایس متعارف فون کی خاص بات اس کی طاقتور 6000 ایم اے ایچ بیٹری ہے جو کسی بھی ویوو فون کے مقابلے میں سب سے بڑی بیٹری ہے۔
Mobilephones ویوو کا 44 میگا پکسل سیلفی کیمرا فون وی 23 ای بیشتر اسمارٹ فونز میں بیک کیمروں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے مگر ویوو کی وی سیریز کے فونز میں ان کا سیلفی کیمرا ہی ان کی جان ہوتا ہے۔
Mobilephones ویوو کا 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس فون وائے 74 ایس ویوو کا یہ فون 6.58 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے سے لیس ہے جس میں ریفریش ریٹ تو 60 ہرٹز ہی ہے مگر ٹچ سیمپلنگ ریٹ 180 ہرٹز ہے۔
Mobilephones ویوو کا نیا مڈرینج 5 جی فون وائے 54 ایس فون کے اندر 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جبکہ ورچوئل ریم کا بھی فیچر ڈیوائس کا حصہ ہے۔
Mobilephones ویوو کی وائے سیریز کا کم قیمت اسمارٹ فون وائے 15 ایس فون کا مین کیمرا 13 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ ہیلپر سنسر دیا گیا ہے۔
Mobilephones دنیا کا پہلا 6 بیک کیمروں والا منفرد کانسیپٹ فون پیش کیے جانے کا امکان ویوو نیکس 5 کو حقیقی معنوں میں آل اسکرین فون قرار دیا جارہا ہے کیونکہ اس میں سیلفی کیمرا ڈیوائس کے اندر چھپا ہوا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا اسمارٹ فون اسمارٹ فونز میں بیک کیمروں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے مگر اب ایسا اسمارٹ فون متعارف ہونے والا ہے جسکا سیلفی کیمرا ہی اس کی جان ہوگا۔
Mobilephones ویوو کے 2 نئے مڈ رینج اسمارٹ فونز متعارف یہ فونز 6 این ایم پراسیسر، طاقتور بیٹریوں اور فاسٹ چارجنگ جیسے فیچرز سے لیس ہیں۔
Mobilephones ویوو کا متاثر کن فیچرز سے لیس 'کم قیمت' اسمارٹ فون ایس 10 ای فون کے فرنٹ میں واٹر ڈراپ نوچ 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے جبکہ واٹر ڈراپ نوچ 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔
Mobilephones ویوو کا ایک اور مڈرینج اسمارٹ فون وائے 20 ٹی متعارف ویوو وائے 20 ٹی میں 6 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
Mobilephones 120 ہرٹز ڈسپلے سے لیس مڈرینج فون آئی کیو او او زی 5 ڈیوائس کے اندر 8 سے 12 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں۔
Mobilephones ویوو کے ایکس 70 سیریز کے 3 نئے فیگ شپ فونز پیش دلچسپ بات یہ ہے کہ تینوں فونز میں 3 مختلف کمپنیوں میڈیا ٹیک، سام سنگ اور کوالکوم کے پراسیسر دیئے گئے ہیں۔
Mobilephones ویوو ایکس 70 سیریز کے فلیگ شپ فونز 9 ستمبر کو متعارف ہوں گے یہ اس کمپنی کے اولین فونز ہوں گے جن میں نئی امیجنگ چپ وی 1 کو استعمال کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو وائے 53 ایس پاکستان میں متعارف وائے 53 ایس میں 6.58 انچ کا فل ایچ ڈی پلس ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔