ان انتخابات میں نوجوانوں کا کلیدی کردار تھا کیونکہ ہمارے ملک میں اوسط عمر 22.7 سال ہے اور اس سال 5 کروڑ 68 لاکھ اہل ووٹرز کی عمر 35 سال سے کم تھی۔ لیکن کیا ہمارے نوجوان ووٹرز پائیدار انداز میں متحرک نظر آئے؟
شائع20 فروری 202401:16pm
ڈونلڈ ٹرمپ موسمیاتی تبدیلی کے انکاری ہیں اور اگر انہوں نے موسمیاتی تبدیلی کو عالمی ایجنڈے سے ہٹا دیا تو پاکستان جیسے موسمیاتی خطرے سے دوچار ممالک سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔
شائع11 جنوری 202404:02pm
اگر اس وقت کوئی عوامی تحریک چل رہی ہے تو وہ مخالفت میں ہے، کسی کی حمایت میں نہیں اور تاریخ نے ہمیں یہ سبق دیا ہے کہ کسی بھی چیز کی بنیاد نفرت پر نہیں رکھی جاسکتی۔
شائع16 مئ 202311:01am
سفارت کاروں کی ناکامی کی وجہ دراصل خارجہ پالیسی کے نقائص ہیں۔ جتنی مضبوط اسکرپٹ ہوگی کرداروں کی کارکردگی بھی اتنی ہی جاندار ہوگی۔
شائع18 مئ 202111:03am