پی پی آئی
گلشن اقبال میں پانی کی بڑی پائپ لائن پھٹنے اور شاہراہ فیصل پر احتجاج کے نتیجے میں مرکزی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2015 12:29am
پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے رتوڈیرو میں بینظیر بھٹو کی سیٹ سے 2018 کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا
شائع 15 ستمبر 2014 05:45pm
حکومت کی ہدایت پر لیبیا میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے مزید پروازوں کا اعلان۔
شائع 14 اگست 2014 08:56pm
ایچ ای سی نے متاثرینِ آپریشن کی مدد کے لیے سرکاری اور نجی جامعات سے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیےاکاؤنٹ قائم کردیا۔
شائع 09 جولائ 2014 05:26pm
وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے نقل مکانی کرنے والے افراد کو روکنے کے لیے راستے بند کردیے ہیں۔
شائع 21 جون 2014 02:05pm
پاکستان کے لوگ بہت عزیز ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری کے لیے دعاگو ہوں، آیت اللہ خامنہ ای۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2014 06:26pm
کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے چترال اسکاؤٹس، پولیس، بارڈر پولیس، ایلیٹ فورس اور پاکستان آرمی ریڈ الرٹ.
شائع 22 فروری 2014 01:03am
میٹنگ میں مولانا سمیع الحق نے بتایا کہ مذاکرات طالبان کے بڑے گروپس سے ہورہے ہیں۔
شائع 11 فروری 2014 07:27pm
چانڈکا میڈیکل کالج میں کئے گئے 818 ٹیسٹ میں سے 326 میں ہیپاٹائٹس کا مرض نوٹ کیا گیا۔
شائع 08 دسمبر 2013 09:04pm
اس سال گلستانِ جوہر، سائٹ، صدر، ایف بی ایریا اور کلفٹن سمیت دس مقامات پر ڈینگی کے سب سے ذیادہ کیسز دیکھے گئے ہیں۔
شائع 04 ستمبر 2013 10:14pm
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صرف ہتھیار پھینکنے والوں سے مذاکرات کئے جائیں گے، ڈی سی سی میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ
شائع 22 اگست 2013 06:51pm
جمعہ کے روز لیاری، ماڑی پور روڈ پر نا معلوم شر پسندوں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
شائع 05 جولائ 2013 08:45pm
لیاری سنگو لین میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن میں تین مغوی بازیاب، ارشد پپو قتل کیس کے نامزد ملزم سمیت سولہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
شائع 21 جون 2013 07:35pm
خیرپور کے دسویں جماعت کے طالبعلم محمد بلال بھٹو نے فضائی آلودگی سے سیسے کے ذرات الگ کرنے کا پروجیکٹ بنایا تھا۔
شائع 22 مئ 2013 11:12pm
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلمینٹیرینز ( پی پی پی پی) کے امیدواروں کے درمیان لڑائی اور ہنگامہ آرائی۔
شائع 12 مئ 2013 09:55pm
صرف سندھ میں 340000 افراد مکمل طور پر بینائی سے محروم ، جزوی نابینا افراد کی تعداد ساٹھ لاکھ ہے۔
شائع 26 اپريل 2013 09:36pm
پاکستان تحریک انصاف صرف اچھی ساکھ والی شخصیات کو پارٹی ٹکٹ دے گی، چیرمین۔
شائع 29 مارچ 2013 09:55pm
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز سیریز میں ٹیم سے اچھی کارکردگی کیلیے پرامید ہوں، ایشین بریڈ مین ظہیر عباس۔
شائع 27 فروری 2013 03:43pm
پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفازکے لیئے چھ نکاتی فارمولا پیش کر دیا۔
شائع 20 فروری 2013 10:33pm
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ ووٹرلسٹوں کے تصدیق کو شفاف بنانے کیلئے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں فوج کو شامل کیا جائے۔
شائع 26 جنوری 2013 10:13pm