سید ثمر عباس
صدر مملکت ممنون حسین نے 22 دسمبر کو 24 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے تھے۔
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2017 02:48pm
غلام بی بی بھروانہ نے بھی رانا ثنا اللہ کے بیان کے خلاف اتوار کو احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔
شائع 14 دسمبر 2017 06:28pm
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کردیا گیا کروڑوں لوگ وزیر اعظم منتخب کرتےہیں اور چند لوگ فارغ کردیتے ہیں، سابق وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 10 اگست 2017 09:42am
کروڑوں لوگ مینڈیٹ دیں اور پانچ نوبل افراد چلتا کر دیں تو یہ مناسب نہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف
اپ ڈیٹ 07 اگست 2017 09:36pm
اجلاس کے دوران نواز شریف نےکہا شہباز شریف کو وزیراعظم بنانےکی تجاویز مل رہی ہیں جس پر شرکا نے بھرپور تالیاں بجائیں،ذرائع
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2017 11:23pm
تسنیم اسلم اور ڈی جی افغانستان منصور احمد خان کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
شائع 06 جون 2017 12:57am
جب مقدمہ دوبارہ شروع ہوگا تو ‘پاکستان کے پاس جیتنے کے لیے بہتر مواقع ہوں گے, اشتراوصاف
شائع 29 مئ 2017 11:31pm
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے بھارتی مداخلت پر مبنی ڈوزیئر آنٹونیو گوٹیریس کے حوالے کیا۔
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2017 11:32pm
دفتر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کردی کہ ترک پولیس نے استنبول میں کارروائی کرتے ہوئے 6 پاکستانیوں کو بازیاب کرایا ہے۔
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2017 08:16pm
ترکی کی سرحد کےقریب کرد شرپسندوں نےمبینہ طور پر4 سے5پاکستانیوں کو اغواکیا،اہلخانہ کاحکومت سے عزیزوں کی رہائی کا مطالبہ۔
شائع 03 جنوری 2017 01:08am
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو اپنا لائحہ عمل سامنے لائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا
شائع 29 دسمبر 2016 03:30pm
پاکستان دہشت گردی کے خطرات سے آگاہ ہے، جتنے بھی بڑے دہشت گرد مارے گئے وہ افغانستان میں تھے، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2016 03:58pm
اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں ہونے والی مشاورت میں دو طرفہ تعلقات، تجارت اور مواصلات سے متعلق امورزیرِ غور آئے۔
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2016 02:22pm
بحری قزاقی کی بیخ کنی کے مشن پر تعینات پی این ایس شمشیر نے یمن کی ایک کشتی کو ڈوبتا دیکھ کر ریسیکیو آپریشن کیا، ترجمان
شائع 11 دسمبر 2016 03:37pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےآئی ایس آئی ہیڈکواٹرکا دورہ کیااورانسداد دہشت گری کےحوالے سےان کے اقدامات کو سراہا۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2016 08:22pm
وزیراعظم نواز شریف کےمعاون خصوصی سے ملاقات میں امریکی سینیٹر نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔
شائع 09 دسمبر 2016 01:52pm
بھارت نےہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا غلط استعمال کیاجس کا مقصد افغانستان میں امن و استحکام کوفروغ دینا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2016 06:17pm
سارک کے ڈائریکٹرجنرل محمد فیصل نے ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو بلاکر ایل او سی پر ہلاکتوں کی شدید مذمت کی۔
شائع 22 نومبر 2016 08:19pm
بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے بھمبر اور کریلا سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی، آئی ایس پی آر
شائع 17 نومبر 2016 11:13pm
ہم اپنے جوانوں کی شہادت کو تسلیم کرتے ہیں، بھارتی فوج بھی مردانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہلاک فوجیوں کا بتایا کرے، آرمی چیف
شائع 16 نومبر 2016 09:51pm