Mobilephones اوپو کے 2 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز پیش اوپو نے مارچ میں کے 10 اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب اس کا 5 جی ورژن اور کے 10 پرو پیش کیے ہیں۔ شائع 25 اپريل 2022 02:47pm
Mobilephones اوپو کا ایک اور کم قیمت 5 جی اسمارٹ فون پیش فون میں 6 سے 8 جی بی ریم جبکہ 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
Mobilephones اوپو ایف 21 پرو پاکستان میں متعارف اوپو ایف 21 پرو میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر اسکرین کے اندر چھپا ہوا ہے۔
Mobilephones اوپو ایف 21 پرو اسمارٹ فون 12 اپریل کو متعارف ہوگا فون میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پل امولیڈ ڈسپلے موجود ہوگا جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 12.1 سے کیا جائے گا۔
Mobilephones اوپو نے خاموشی سے رینو 7 فورجی فون متعارف کرا دیا فون کا ایک خاص فیچر ورچوئل ریم کا ہے جس سے 8 جی بی میں مزید 5 جی بی ورچوئل ریم کا اضافہ ہوجائے گا۔
Mobilephones اوپو اور شیاؤمی کے 2 مڈ رینج اسمارٹ فونز پاکستان میں متعارف شیاؤمی کا پوکو ایم 4 پرو 4 جی جبکہ اوپو کا اے 96 پاکستان میں پیش کیے گئے ہیں۔
Mobilephones اوپو کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون اے 16 ای پیش 6.52 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے فون کا حصہ ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ میں 5 میگا پکسل کیمرا چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 7 سیریز کا ایک اور نیا فون متعارف رینو 7 زی 5 جی میں 6.43 انچ کا پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔
Mobilephones اوپو کے اب تک کے سب سے طاقتور اسمارٹ فونز فائنڈ ایکس 5 اور 5 پرو دونوں میں سے فائنڈ ایکس 5 پرو زیادہ طاقتور فون ہے مگر دونوں کے کچھ فیچرز ایک جیسے بھی ہیں۔
Mobilephones اوپو نے خاموشی سے ایک نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف کرا دیا اس فون میں 6.56 انچ کا ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے جبکہ 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔
Mobilephones اوپو کے نئے فلیگ شپ فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی اوپو کی فلیگ شپ سیریز کے 2 فونز فائنڈ ایکس 5 اور فائنڈ ایکس 5 پرو متعارف کرائے جائیں گے۔
Mobilephones اوپو کے نئے فلیگ شپ فون کی تمام تر تفصیلات قبل از وقت لیک فائنڈ ایکس 5 پرو میں اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر موجود ہوگا جبکہ ایڈرینو 730 گرافک چپ استعمال کی جائے گی۔
Mobilephones اوپو رینو 7 سیریز عالمی سطح پر متعارف دونوں فونز میں 5 جی سپورٹ موجود ہے مگر رینو 7 پرو سب سے بہترین ڈیوائس ہے جس میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 1200 میکس پراسیسر موجود ہے۔
Mobilephones اوپو کا رینو 7 سیریز کو 4 فروری کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کا اعلان اوپو نے رینو 7 سیریز کے فونز نومبر 2021 میں چین میں متعارف کرائے تھے اور اب ان عالمی سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا رینو 6 لائٹ اسمارٹ فون متعارف فون میں اسنیپ ڈراگون 662 پراسیسر موجود ہے جبکہ ڈسپلے پر 16 میگا پکسل کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی اوپو کے فلیگ شپ فون کے بارے میں تفصیلات اور لیکس سامنے آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ اسے فائنڈ ایکس 5 پرو کا نام دیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون اے 36 متعارف اے 36 میں 8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا کم قیمت اسمارٹ فون اے 11 ایس اوپو اے 11 ایس میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
Mobilephones اوپو کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون کے 9 ایکس کے 9 ایکس میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے ساتھ 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا منفرد کیمرے والا اسمارٹ فون پیش کرنے کا فیصلہ اوپو کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اسمارٹ فونز کے لیے ایک نئی طرز کے کیمرا کو دکھایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 7 سیریز کے 3 فونز متعارف اوپو رینو 7 سیریز رینو 7 فائیو جی، رینو 7 پرو 5 جی اور رینو 7 ایس ای 5 جی کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔
Mobilephones سیلفی کے شوقین افراد کو یہ نیا اسمارٹ فون ضرور پسند آئے گا یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں سیلفی کیمرے کے لیے سونی کا آئی ایم ایکس 709 سنسر استعمال کیا جارہا ہے۔
Mobilephones اوپو کا انٹری لیول 5 جی فون اے 55 ایس اس فون میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ اور ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
Mobilephones اوپو کا 5000 ایم اے ایچ بیٹری سے لیس نیا فون اے 95 اوپو کی جانب سے کچھ ماہ قبل اے 95 فائیو جی کو متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس کا 4 جی ایل ٹی ای ورژن پیش کیا گیا ہے۔
Mobilephones اوپو رینو 7 سیریز کی قیمتیں لانچ سے قبل لیک نئی لیک میں بتایا گیا کہ یہ سیریز 4 فونز پر مشتمل ہوگی جن میں رینو 7، پرو، پرو پلس اور ایس ای ماڈلز شامل ہوں گے۔
Mobilephones اوپو رینو 7 سیریز کی تفصیلات لانچ سے قبل لیک اس بار کمپنی کی جانب سے رینو 7، رینو 7 پرو اور رینو 7 ایس ای متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
Mobilephones اوپو کا ایک اور نیا 5 جی مڈ رینج اسمارٹ فون اے 56 اے 56 میں 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
Mobilephones اوپو کا پہلا فولڈ ایبل فون نومبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان اوپو کی جانب سے کافی عرصے سے اولین فولڈ ایبل فون پر کام کیا جارہا ہے مگر اسے متعارف نہیں کرایا جاسکا۔
Mobilephones اوپو کا 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس نیا فون 'کے 9 ایس' یہ آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ہے جس کے ساتھ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 240 ہرٹز ریفریش ٹچ سیمپلنگ ریٹ دیا گیا ہے۔
Mobilephones اوپو کا کم قیمت ایف 19 ایس اسمارٹ فون پیش ایف 19 ایس میں 6 جی بی ریم ریم موجود ہے جس کے ساتھ 5 جی بی ورچوئل ریم سپورٹ بھی فراہم کی گئی ہے۔