وزیراعظم نے اقتصادی بحران روکنے، عام لوگوں کی مشکلات دور کرنے کیلئے افغانستان سے اقتصادی رابطوں کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی، رپورٹ
باقر سجاد سید اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2021 02:19pm
اگست 2021 میں کارگو کی ترسیل میں 16 فیصد کمی آئی ہے، ماہرین نے غیریقینی صورتحال کو وجہ قرار دے دیا۔
مبارک زیب خان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2021 01:08pm
طویل مدت کے لیے تو شاید طالبان اپنے پاؤں پر کھڑے ہوجائیں گے لیکن انہیں فوری مدد کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2021 05:50pm
یکم ستمبر کو ایک ٹوئٹ میں کابل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا اور اسے مغربی میڈیا نے فوری رپورٹ کیا تھا۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2021 10:53pm
طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد این جی اوز کی جانب سے اندرونی فنڈنگز کی مدد سے چلایا جانے والا صحت کا شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2021 07:01pm
کابل میں مدراس کے طلبہ صبح کے ساڑھے 4 بجے بیدار ہوجاتے ہیں اور عبادت سے دن کا آغاز کرتے ہیں، وہ قرآن پاک حفظ کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2021 04:41pm
امریکی فوج کے اعلیٰ عہدیداران نے ٹرمپ انتظامیہ کےطالبان کے ساتھ کیےگئے معاہدے کو بھی وسط اگست میں کابل کے سقوط کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
انور اقبال اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2021 01:41pm
طالبان اہلکاروں نے 15 اگست کو افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ان گھروں پر قبضہ کرلیا تھا، رپورٹ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2021 04:02pm
طالبان نے گزشتہ ہفتے ہرات میں 4 مبینہ اغوا کاروں کو کرینوں سے پھانسی دی تھی، رپورٹ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2021 08:26pm
کابل میں ایک ہائی اسکول کے باہر خواتین کا ایک گروپ لڑکیوں کی سیکنڈری اسکولز میں واپسی کا مطالبہ کررہا تھا، رپورٹ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2021 03:18pm
قانون سازی میں پاکستان کے بارے میں شامل کیے گئے حوالہ جات مکمل طور پر غیرضروری اور بلاجواز ہیں، ترجمان عاصم افتخار
نوید صدیقی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2021 09:43am
وفاقی وزیر شیریں مزاری نے امریکی سینیٹرز کے مطالبے پر تنقید کی کہ پاکستان کو ایک مرتبہ پھر قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے۔
انور اقبال | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2021 03:31pm
آئین میں جو بھی قانون شریعت اور امارات اسلامی کے اصولوں سے متصادم پایا جائے گا، اسے خارج کر دیا جائے گا، وزیر انصاف
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2021 10:07pm
حجاموں کو جاری حکم نامے میں کہا گیا کہ اگر کسی نے حکم کی خلاف ورزی کی تو اسے سزا دی جائے گی اور کسی کو شکایت کا حق نہیں ہے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2021 04:47pm
افغانستان میں جنگی جرائم کے حوالے سے تفتیش کے دیگر پہلوؤں کو ترجیح نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، بین الاقوامی فوجداری عدالت
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2021 09:56pm
طالبان نے امریکی انخلا کے بعد رواں برس 15 اگست کو دو دہائیوں بعد افغانستان پر دوبارہ کنٹرول حاصل کیا تھا۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2021 08:10pm
افغانستان میں ایک اور پرتشدد تنازع کو روکنے کے لیے مستقبل کی جانب دیکھنے کی ضرورت ہے، عمران خان
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2021 08:16pm
کابل ایئرپورٹ پر مسائل ختم کر دیے گئے ہیں اور بین الاقوامی ایئرلائنز سے مکمل تعاون کیا جائے گا، طالبان حکومت
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2021 07:54pm
سب سے اہم بات اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ جن وعدوں کا طالبان نے عوامی طور پر اعلان کیا ہے ان کو پورا کیا جائے، روسی وزیر خارجہ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2021 04:28pm
ایف بی آر کی اس رعایت کا تاجروں نے خیر مقدم کیا اور کہا کہ یہ اہم فیصلہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دے گا۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2021 12:22pm
وزیر خارجہ نے کئی دہائیوں سے جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے افغانستان کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی رابطوں کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
انور اقبال | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2021 12:20pm
ہیرات میں چاروں مردوں کی لاشیں ایک ہی دن مختلف علاقوں میں کرین سے لٹکائی گئیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2021 01:57am
عمران خان کی اپیل پر بھارتی وزیر اعظم اپنے پاکستانی ہم منصب کی اس سوچ میں خامیاں نکالنے میں مصروف عمل ہیں۔
ویب ڈیسک شائع 25 ستمبر 2021 06:04pm
غیر مستحکم، افراتفری کا شکار افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن سکتا ہے، عمران خان کی تنبیہہ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2021 12:18pm
ایک پرامن افغانستان، پاکستان کے لیے فائدہ مند ہوگا اور تجارت اور ترقیاتی منصوبوں کے امکانات کھولے گا، وزیر اعظم
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2021 08:51pm
کوئی ہمیں نہ بتائے کہ ہمارے قوانین کیا ہونے چاہئیں، ہم قرآن کے مطابق اپنے قوانین بنائیں گے، نگران جیل خانہ جات ملا نورالدین ترابی
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2021 04:50pm
شاہ محمود قریشی اور انٹونی بلنکن کے درمیان ملاقات میں ممکنہ طور پر افغانستان کے مسئلے پر بات ہوئی۔
انور اقبال اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2021 02:43pm
افغانستان کے زرمبادلہ کے ذخائر قومی اثاثے ہیں جنہیں سیاسی دباؤ ڈالنےکیلئے سودے بازی کے حربے کے طور پر استعمال نہ کیا جائے، وینگ یی
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2021 02:35pm
پاکستان ایک پرامن، مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتا ہے جس میں دہشت گرد عناصر کے قدم جمانے کی گنجائش نہ ہو، وزیر خارجہ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2021 05:41pm
افغانستان کا نظام صحت تباہی کے کنارے پر ہے، فوری کارروائی نہ کی گئی تو ملک کو ایک انسانیت سوز تباہی کا سامنا ہوگا، رپورٹ
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2021 07:58pm