عمران خان تک رسائی نہ ملنے پر ارکان پارلیمنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ سے اڈیالہ تک ریلی نکالیں گے، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ صورتحال کو مزید خراب کرے گا، اسد قیصر
چند اکاؤنٹس پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں اور ہم انہیں جلد از جلد ختم کرانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں، ہمیں توقع ہے کہ یہ پابندیاں جلد ہٹا دی جائیں گی۔ ادارے کا بیان
عوامی لیگ کی طرح پی ٹی آئی نے بھی گزشتہ عام انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کی، مگر مینڈیٹ سے محروم کر دیا گیا، حکومت پرانی غلطیاں نہ دہرائے، اصلاح کرے، شیخ وقاص اکرم
اقدام کے تحت پاکستان میں بچوں کیخلاف مختلف اقسام کے تشدد، قتل، جسمانی و جنسی تشدد، نفسیاتی اذیت اور غفلت کے خاتمے پر توجہ دی جائے گی، وزارت انسانی حقوق کی مشاورت شروع
19 سالہ اسد منیب اے سی ٹیکنیشن تھا، اسکے جسم کا 80 فیصد حصہ جھلس چکا تھا، 13 میں سے ایک زخمی ہسپتال سے ڈسچارج، 5 مریضوں کی 2 ہفتے میں پلاسٹک سرجری کی جائے گی، ڈاکٹر
عظمیٰ خانم نے بھائی کا پیغام سنایا، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات آئینی حق ہے، توہین عدالت کی درخواست دائر کروں گا، سہیل آفریدی کی ملاقات سے روکنے پر اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
عمران خان کو رہا تو نہیں کیا جا سکتا لیکن پی ٹی آئی کو ان کی اڈیالہ سے بنی گالا منتقلی کی تحریری درخواست دینی چاہیے، طارق فضل چوہدری کی پیشکش پر اسد قیصر کا غور کرنے کا عندیہ
حکومت اندرونی و بیرونی مسائل پر غور کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرے، مصطفیٰ نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اجلاس میں مطالبہ
گزشتہ سال بجٹ 21 ارب تھا، جو اب 14 ارب روپے رہ گیا ہے، کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں کیا گیا، 12 نئے منصوبے تجویز کیے گئے تھے، لیکن کوئی فنڈز مختص نہیں کیے گئے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
ستمبر میں 69 حملوں میں 135 افراد ہلاک اور 173 زخمی ہوئے،کم از کم 27 افراد کو اغوا کیا، موجودہ رجحان جاری رہا تو 2025 گزشتہ ایک دہائی کے سب سے زیادہ ہلاکت خیز سالوں میں شامل ہوسکتا ہے، رپورٹ
میرے بھائی نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ بات کرنا چاہتی ہے تو براہِ راست مجھ سے کرے، امید ہے 25 ستمبر کو القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت مل جائے گی، اڈیالہ کے باہر گفتگو
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ 2021 سے قبل امریکا اور افغان حکومت کو مشورہ دیتی تھی کہ وہ طالبان سے مذاکرات کریں اور سیاسی تصفیہ کریں، اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان خود بھی یہی کرے، زلمے خلیل زاد
نئے نامزدگی اس وقت تک نہیں ہوگی، جب تک عمر ایوب اور شبلی فراز کی اپیلوں کا فیصلہ نہیں ہو جاتا، سیاسی کمیٹی پی ٹی آئی، اپنے دونوں رہنماؤں کیساتھ کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجا