افغان بارڈر سیکیورٹی حکام نے تین ہفتے قبل پاکستانی دیہاڑی دار مزدوروں اور پورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ان کے پاسپورٹ چھین لیے تھے۔
اپ ڈیٹ26 نومبر 202305:52pm
پاکستان آنے والے کئی تارکین وطن یورپ، امریکا و دیگر مغربی ممالک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان لوگوں کی فہرست پولیس، ڈویژنل کمشنرز اور متعلقہ حکام کو دے دی ہے، عہدیدار
اپ ڈیٹ05 نومبر 202301:57pm
افغان شہریوں کی وطن واپسی میں اضافے کی وجہ سفری دستاویز نہ رکھنے والے تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کے حکومتی الٹی میٹم کو قرار دیا جا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ06 اکتوبر 202310:07am
افغان حکام نے بارڈر دوبارہ کھولنے کے بارے میں فوری فیصلے پر اصرار کیا، پاکستان کی جانب سے واضح کیا گیا کہ اعلیٰ حکام سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
شائع11 ستمبر 202309:06am
جوڑے نے الزام لگایا کہ پولیس اہلکاروں نے روکا اور جارحانہ انداز میں پوچھ گچھ کے بعد آگے نہیں جانے دیا، پولیس نے الزامات کی تردید کردی۔
شائع27 اگست 202310:48pm
کسٹم ٹرمینل کے نظرثانی شدہ منصوبے اور اس کے تحت 400 کنال سے زائد اضافی اراضی پر قبضے کے بارے میں اعتماد میں نہیں لیا، ترجمان قبیلہ خوگہ خیل
شائع03 اپريل 202309:33am
پاک افغان حکام نے 19 فروری کو افغان سرحدی فورسز کی جانب سے طورخم بارڈر کی ہفتہ بھر کی یکطرفہ بندش کی وجوہات پر تبادلہ خیال کیا۔
شائع10 مارچ 202312:22pm
سرحد کھلنے کے بعد 500 پاکستانی وطن واپس آئے جبکہ درست سفری دستاویزات کے حامل 900 افغان شہریوں کو ان کے وطن واپس جانے کی اجازت دی گئی۔
شائع25 فروری 202308:58am
افغان حکام نے اپنی سرحد کھول دی، پاکستانی حکام نے اصرار کیا کہ وہ دونوں ممالک کے حکام کی ملاقات کے بعد اپنی طرف کی سرحد کو کھول دیں گے۔
شائع24 فروری 202309:58am
افغان حکومت نے یک طرفہ بارڈر کراسنگ کو بند کیا تھا، اگر وہ سرحد کو دوبارہ کھولنا چاہتے ہیں تو اصولی طور پر وہ بات چیت شروع کریں گے، اسسٹنٹ کمشنر
شائع22 فروری 202310:03am
افغان بچے، ایف سی اہلکار سمیت کم از کم 10 افراد کنٹینر کے نیچے آ گئے جنہیں طبی امداد کے لیے لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کیا گیا، حکام
اپ ڈیٹ05 دسمبر 202211:24am