عمران خان کی شادی کی خصوصی تصاویر

عمران خان کی شادی کی خصوصی تصاویر

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ٹی وی اینکر ریحام خان 8 جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ شادی کی تقریب عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں منعقد ہوئی جبکہ ولیمے کی تقریب میں غریب بچوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔

دوںوں کی شادی کی تقریب میں کوئی سیاسی شخصیت موجود نہیں تھی تاہم شیروانی میں ملبوس عمران خان اور ریحام اپنے عروسی لباس میں سب کی توجہ کا مرکز بنے نظر آئے۔

نوبیاہتا جوڑے کی کچھ خاص تصاویر کے لیے ہم بلال خلان فوٹوگرافی کے بلال خان کے شکرگزار ہیں۔

عمران خان کریم رنگ کی شیروانی میں پوز دیتے ہوئے— بلال خان فوٹو

ریحام خان مدرسے کے بچوں کے ساتھ کھانے دوران— بلال خان فوٹو

عمران خان نے ولیمے کی تقریب کے اہتمام کے بجائے اس دن کو غریب بچوں کے ساتھ کھانا کھا کر منایا— بلال خان فوٹو

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید — بلال خان فوٹو

نوبیاہتا جوڑے کا ایک خوبصورت پوز — بلال خان فوٹو

ریحام خان نکاح کی تقریب کے بعد پوز دیتے ہوئے— بلال خان فوٹو

عمران خان اور ریحام خان ایک ساتھ — بلال خان فوٹو

ریحام خان اپنی شادی کی تقریب کے موقع پر— بلال خان فوٹو

نوبیاہتا جوڑے کا مہمانوں کے ہمراہ ایک پوز جس میں ریحام اپنی بیٹی کے ساتھ موجود ہیں — بلال خان فوٹو