پہلی بار 2020 کے بعد ایوارڈز کی باضابطہ تقریب منعقد ہوگی، ایوارڈز میں 28 کیٹیگریز ہیں، جو ٹی وی، فلم، میوزک، فیشن اور ڈیجیٹل کانٹینٹ پر مبنی ہیں۔
شائع04 دسمبر 202506:28pm
ناظرین شدید غصے میں ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ کوئی یہ نہ بھولے کہ ماضی میں کیا ہوا تھا اور نہ ہی یہ کہ فلسطینیوں کی نسل کشی آج بھی جاری ہے۔
یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب آئمہ بیگ نے اچانک اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ غیر فعال کر دیا اور زین احمد کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر نظر آنا بند ہو گئیں۔
فلم کی شوٹنگ 2018 میں شروع ہوئی تھی اور اسے 2019 کے اختتام تک ریلیز کرنے کا امکان تھا، لیکن متعدد مسائل کے باعث فلم ریلیز میں تاخیر کا شکار رہی، اس کی مرکزی کاسٹ میں فرحان سعید، سونیا حسین، فیروز خان اور ایمان علی شامل تھے۔
اگر اداکار سے غلطی ہوگئی تھی تو ہدایت کار نے اسے چیک کیے بغیر آن ایئر کیسے جانے دیا اور ایڈیٹنگ کے دوران اسے درست کیوں نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا صارفین کا سوال
گلوکار کا یہ عمل سوشل میڈیا پر اس لیے بھی توجہ کا مرکز بن گیا، کیونکہ رواں سال مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جھڑپ کے بعد بھارت میں پاکستانی فنکاروں اور چینلز کا بائیکاٹ جاری ہے۔
ڈرامے میں کچھ اسلامی اصطلاحات بھی استعمال کی گئی ہیں جن کی ادائیگی مجھے ابتدا میں مشکل لگ رہی تھی، شوٹنگ سے قبل مجھ سے پوچھا گیا تھا کہ کیا میں یہ مناظر کر سکوں گا، اداکار