مراکش کی بحریہ نے نصف درجن افریقی انسانی اسمگلرز دھر لیے، ایف آئی اے نے بھی 5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا، تحقیقاتی ٹیم جلد وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی۔
اپ ڈیٹ25 جنوری 202503:00pm
لوگوں کا ایک بڑا ہجوم پیٹرول نکالنے کے لیے جمع ہوا، جب اچانک ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، جس نے پاس کھڑے دوسرے ٹینکر کو بھی لپیٹ میں لے لیا، سربراہ فیڈرل روڈ سیفٹی کور
شہریوں کو ’اندھا دھند بمباری اور جنسی تشدد‘ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور بچوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے، صورتحال سنگین ہوسکتی ہے، یو این ایچ سی آر کا انتباہ
غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کے لیے کئی ماہ سے پولیس نے خوراک اور پانی کی فراہمی روک رکھی تھی، عدالت کے حکم پر سپلائی بحال کی گئی، امدادی آپریشن جاری، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ
بچائے گئے اور ہلاک ہونے والے مسافر یورپ پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے، تمام کا تعلق افریقی ممالک سے تھا، 83 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا، محکمہ شہری دفاع تیونس
کشتی میں سوار صرف 11 افراد زندہ بچ سکے ہیں، زیادہ تر نوجوان گھروں پر بتائے بغیر یورپ کیلئے نکل گئے تھے، کرائسز یونٹ قائم کردیا گیا ہے، وزارت خارجہ مالی