ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ شمالی تہران کے رہائشی علاقے میں میزائل یا فضاسے گرائے گئے بم نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی، بم اس قدر طاقتور تھا کہ عمارت پبلک جھپکتے میں ملبے کاڈھیئر بن گئیی اور گاڑیاں دور جاگریں۔
محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ اسلام آباد ۔ بالائی پنجاب ۔ خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کبھی دہشت گردوں کے خلاف نہیں جھکے گا،آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی۔
ترجمان پاک فوج نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کردی، انہوں نے کہاکہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی ایک اور فتح سامنے آگئی، تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا۔
اسرائیل نے ایران پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی افواج کو حکم دے دیا۔
ایران نے اسرائیل پر صبح سے تیسرا میزائل حملہ کردیا۔ اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبا میں میزائل گرنے سے تباہی ہوئی، 3 اسرائیلی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
ایرانی کی پر امن جوہری ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پتہ چل گیا اسرائیلی حملوں کے پیچھے اصل محرک واشنگٹن ہے۔
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 9 مئی سے متعلق کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔انسداد دہشتگردی عدالت نےفیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل نے سنایا۔
ایران کے اسرائیل پر تازہ حملوں میں 50 سے زائد ہلاکتیں ہوئیِ ہیں۔۔۔ایرانی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت نے جانی یا مالی نقصان سے متعلق رپورٹس کی اشاعت پر پابندی لگادی ہے۔
۔۔۔۔ایرانی فوج کے ترجمان کرنل ایمان تاجک نے لائیو خطاب میں کہاکہ اسرائیلیوں کے سامنے صرف دو ہی راستے ہیں ۔۔یا تو وہ زیرزمین پناہ گاہوں میں سسک سسک کر مرجائیں یا پھر اپنی جان بچانے کیلیے اسرائیل خالی کردیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ظہرانے کے بعد اوول آفس کا بھی دورہ کیا۔۔۔۔فیلڈمارشل نےپاک بھارت کشیدگی میں سیزفائرکیلئےامریکی صدر کےکردار کو سراہا۔