یہ قدم دونوں ایشیائی طاقتوں کے تعلقات بہتر کرنے اور تکنیکی ماہرین کی کمی کے باعث ہونے والے اربوں ڈالر کے نقصان کو روکنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
شائع12 دسمبر 202505:15pm
بنگلہ دیشی میڈیکل بورڈ کے مطابق ان کے گردے مکمل طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں اور انہیں باقاعدہ ڈائیلاسز کی ضرورت ہے، جبکہ متعدد دیگر طبی مسائل بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
اسحاق ڈار نے حال ہی میں کہا تھا کہ بنگلہ دیش، چین اور پاکستان پر مشتمل ایک تین ملکی پیش رفت شروع ہوچکی ہے اور یہ علاقائی و غیر علاقائی ممالک تک پھیل سکتی ہے۔
زلزلے کا مرکز آوموری کے ساحل سے 80 کلومیٹر دورتھا، گہرائی 54 کلو میٹر ریکارڈ ، 27 انچ تک بلند سونامی لہر دیکھی گئی، 90 ہزار لوگوں کو گھر بار چھوڑنے پڑے
ایشیائی ممالک میں قدرتی آفات کے نتیجے میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے جبکہ گھروں اور بنیادی ڈھانچوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں
استغاثہ نشانت پر براہموس میزائل کے راز پاکستان کو فراہم کرنے کا الزام ثابت نہ کرسکا، سیکرٹ فائلز ذاتی کمپیوٹر میں رکھنے پر 3 سال قید، سزا بھگت چکے، رہا کیا جائے، ممبئی ہائیکورٹ
صدر امام علی رحمٰن نے سیکیورٹی ایجنسیوں کا اجلاس طلب کیا، افغان شہریوں کے غیر قانونی اور اشتعال انگیز اقدامات کی سخت مذمت، مسئلے کے حل کیلیے مؤثراقدامات کا حکم
اگرچہ سمندری طوفان ملک سے گزر گیا ہے، لیکن بالائی علاقوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشیں کیلانی دریا کے کناروں کے نزدیک نچلے علاقوں میں سیلاب کا سبب بن رہی ہیں، ڈی ایم سی
ایک میڈیکل کالج میں یہ کہا جا رہا ہے کہ مسلمان اور غیر ہندو طلبہ یہاں نہیں پڑھ سکتے، اگر فیصلے مذہب کی بنیاد پر ہوں گے تو آئین کہاں جائے گا؟ عمرعبداللہ
منصوبہ مقامی صنعتوں کیلئے ’سپلائی چین کو محفوظ‘ بنائے گا، مقصد سالانہ 6 ہزار ٹن آر ای پی ایمز مینوفیکچرنگ قائم کرنا ہے، خود انحصاری بڑھے گی، بھارتی حکومت
سیلاب نے تھائی لینڈ کے 9 صوبوں اور پڑوسی ملک ملائیشیا کے 8 صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا، 50 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن
28 زخمیوں کو ریسکیو کیا، جن میں سے 9 موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 6 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جن میں سے 4 بعد میں چل بسے، فائر سروس
چینی حکام نے کہا اروناچل پردیش بھارت کا حصہ نہیں، آپ چینی شہری ہیں، خاتون مسافر؛ علاقہ بھارت کا ’لازمی اور ناقابلِ تنسیخ حصہ‘ ہے، نئی دہلی کا دعوے پر جواب
عدالتی حکم کے بعد لاکرز کھولےگئے تو سابق وزیرِاعظم کی ملکیت تقریباً 9.7 کلوگرام سونا ملا، جس میں سونے کے سکے، اینٹیں اور زیورات شامل تھے، سی آئی سی اہلکار
حادثہ کاروباری عمل، مالی امور یا آئندہ کی فراہمیوں پر اثرانداز نہیں ہوگا، ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ؛ وجوہات جاننے کیلئے کورٹ آف انکوائری تشکیل دی جارہی ہے، بھارتی فضائیہ
اقوام متحدہ کے جنگلی حیات کے تجارتی ادارے نے سفارش واپس لی، ’وانتارا‘ کو بعض جانوروں کی غلط درآمد کے الزامات کا سامنا تھا، یورپی یونین نے اس پر سخت نظر رکھنا شروع کی تھی
بھارت تجارت میں اضافہ کرے اور کارگو ہب قائم کرے، کابل اناج، ادویات اور صنعتی سامان تک رسائی چاہتا ہے، پاکستان کے ساتھ سرحد جھڑپوں کے بعد بند ہے، طالبان نورالدین عزیزی
آفس آف فارن ایسیٹس کنٹرول (او ایف اے سی)نے خام تیل کی فروخت کے ذریعے ایرانی مسلح افواج کی مالی معاونت کرنے والی کمپنیوں کے ایک نیٹ ورک اور شپنگ کے بروکروں پر پابندیاں عائد کر دیں