سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل، شمالی وزیرستان کے ضلع حسن خیل میں ہلاک خوارج دہشت گردی، شہریوں کے اغوا، ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے، آئی ایس پی آر
جرگے میں امن وامان کے لیے وزیراعلیٰ کی سربراہی میں کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق ہوا جو صوبے میں جاری کشیدگی سمیت امن و مان کے قیام کا لائحہ عمل تیار کرے گی۔
وفاقی حکومت نے پشتون تحفط موومنٹ کو کالعدم قرار دیا ہے، قانون کے تحت کالعدم تنظیم کو کسی سیاسی اجتماع یا جلسے جلوس کی اجازت نہیں دی جا سکتی، بیرسٹر سیف
عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ہماری فوج سے کوئی لڑائی نہیں، بانی پی ٹی آئی کے حامیوں کو کنفیوژ کیا جارہا ہے، آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو دارالحکومت پر دھاوا بولیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید سمیت 6 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، آرمی چیف، سینئر حاضر سروس فوجی، سول حکام کے علاوہ جوانوں، شہدا کے عزیز و اقارب نے شرکت کی، آئی ایس پی آر
اس پارلیمان کے پاس اتنی بڑی ترمیم کا مینڈیٹ نہیں، ترمیم میں فوج کو اتنا مضبوط کریں کہ ہر سطح پر فوج ہی فوج نظر آئے تو پھر مارشل لا اور اس ترمیم میں کیا فرق ہے، پشاور میں پریس کانفرنس
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے ضلع وانا کا دورہ کیا، خیبر پختونخوا کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کے لیے پاک فوج اپنے وسائل کو بروئے کار لاتی رہے گی، جنرل عاصم منیر
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت محکمہ خوراک کا اجلاس، اجلاس میں پاسکو کی تحلیل کے فیصلے کے تناظر میں لائحہ عمل پر غوروخوض کیا گیا۔