بطور میئر کامیاب نہیں ہوسکا اس لیے ندامت کا اظہار کر رہا ہوں، بلیم گیم سے آگے نکل کر ذمہ داری لیتا ہوں، الزام تراشی کو پیچھے رکھ کر اوپر والے سے اور ان کے گھر والوں سے معافی چاہتا ہوں۔ مرتضیٰ وہاب کی گفتگو
شائع03 دسمبر 202511:05pm
ہماری جماعت ہر اُس فیصلے کی حمایت کرے گی جو وفاق کو مضبوط کرے لیکن کبھی بھی ایسے فیصلے کی حمایت نہیں کر سکتی جو وفاق کو کمزور کرے یا صوبوں کے حقوق چھین لے۔ بلاول بھٹو
38 سالہ ٹھٹہ کی رہائشی خاتون کو تشویش ناک حالت میں شعبہ ایمرجنسی میں لایا گیا، ماہرین کی ٹیم نے کامیابی سے آپریشن کے ذریعے رسولی نکال دی۔ ڈاکٹر انجم رحمٰن
عالمی بینک کے وفد نے سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی؛کراچی سرکلر ریلوے اور کراچی تا سکھر ہائی اسپیڈ ٹرین منصوبے سندھ کے لیے گیم چینجر ثابت ہوں گے، صوبائی وزیر
یہ سفاری پارک، کراچی کے رہائشیوں اور تمام جانوروں کے شوقین افراد کے لیے خوشی کا لمحہ ہے، مرتضیٰ وہاب؛ میئر کراچی کی حکام کو نومولود جانوروں کے لیے نام رکھنے کی تقریب اور رسمی جشن کا انتظام کرنے کی ہدایت
موٹر سائیکل سوار دو مشتبہ افراد نے انو بھائی پارک کے قریب ایک گلی میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 35 سالہ ثمینہ گولی لگنے سے زخمی اور بعدازاں جاں بحق ہوگئیں، ایس ایس پی سینٹرل
پاکستان میں وسائل کی کمی، موجودہ حالات میں حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم نہیں کر پارہی، سرکار کے پاس ایسی کوئی منصوبہ بندی نہیں کہ جس سے فوری طور پر بڑھتی آبادی پر قابو پایا جا سکے۔
کے-3 پمپنگ اسٹیشن گزشتہ رات بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا شکار ہوا، اور خرابی اب تک دور نہیں کی جا سکی، ترجمان واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن؛ نارتھ ناظم آباد، گلبرگ ، گلستان جوہر، گلشنِ اقبال ، نیو کراچی، صدر اور کلفٹن میں پانی کی شدید قلت ہے
کراچی کے ماسٹر پلان کو کرپشن پلان میں بدلنے کی تیاریاں ہورہی ہیں، ایوان اورعدالتوں سے انصاف نہ ملا تو سڑکوں پرآئیں گے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کی گورنر سندھ اور فاروق ستار کے ہمراہ پریس کانفرنس
دو خواتین مسافروں کو انٹرنیشنل ڈیپارچر ہال میں تفتیش کے لیے روکا گیا، جہاں کسٹمز کے عملے نے ایک خاتون سے 6143 ڈالر اور 2 کلوگرام سونا اور دوسری مسافر سے 5746 ڈالر اور 1.05 کلوگرام سونا برآمد کیا، کلکٹریٹ آف کسٹمز
آپریشن کا پیمانہ اور اس کی شاندار تکمیل نہ صرف پاکستان نیوی کی پیشہ ورانہ مہارت کو ظاہر کرتی ہے بلکہ سی ایم ایف کے تحت بین الاقوامی تعاون کی افادیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ ڈی جی پی آر
مسافروں کی انتظار گاہ، ڈائننگ روم، خودکار ٹکٹ سسٹم بہت شاندار ہے، شالیمار ایکسپریس کو مکمل طور پر نیا بنا دیا گیا ہے، کراچی کینٹ اسٹیشن پر منعقدہ تقریب سے خطاب
دھماکے کا ایک اور زخمی لیاقت یونیورسٹی ہسپتال میں دم توڑ گیا؛ متاثرہ شخص کو جب داخل کیا گیا تو وہ تقریباً 100 فیصد جھلسا ہوا تھا، ایڈیشنل ایم ایس لیاقت یونیورسٹی ہسپتال
فیکٹری کی قانونی حیثیت کی فوری طور پر تحقیقات کی جائیں، دیکھا جائے کہ آتش بازی تیار کرنے کے لیے مطلوبہ قانونی لائسنس اور حفاظتی اصولوں پر عمل کیا جا رہا تھا یا نہیں، صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کی ہدایت
غفلت برتنے والا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جب ہ مشتعل ہجوم نے کوچ کو آگ لگا دی، حادثہ اُس وقت پیش آیا جب سڑک پر رش تھا، ایس ایچ او تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا
نیپا چورنگی سے فیڈرل اردو یونیورسٹی تک یونیورسٹی روڈ کا ایک حصہ 10 نومبر سے 30 دسمبر تک بند رہے گا، بندش 96 انچ اور 72 انچ قطر کی نئی پائپ لائنیں بچھانے کے لیے ضروری ہے۔ حکام
وزارتِ بحری امور نے پورٹ قاسم میں رش اور تاخیر کے مسئلے کے حل کیلئے اقدامات شروع کر دیے، جہاں چینی کے کارگو کی سست لوڈنگ کی وجہ سے پورٹ کے کام متاثر ہو رہے ہیں۔
آئینی عدالت کے حق میں ہیں، میثاق جمہوریت میں شامل دیگر نکات پر بھی بات ہونی چاہیے، چیئرمین پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
وزیرِ اعلیٰ سندھ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس، واقعے کی تحقیقات کا حکم؛ حادثے کی بنیادی وجہ غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ تھی، ڈرائیور موقع سے فرار۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا
اگر آئینی ترمیم پاکستان کے نظامِ حکمرانی میں بہتری، اداروں کی کارکردگی کو مضبوط اور عوام کو زیادہ ریلیف فراہم کر سکتی ہے تو تجاویز پر غور کے لیے تیار ہیں، رہنما پیپلزپارٹی کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
لیڈر شپ 18ویں ترمیم کے حوالے سے واضح مؤقف رکھتی ہے، جب 27ویں ترمیم ہو جائے گی تو صحافیوں کے ہر سوال کا جواب دوں گا، مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پرہم نے خود وزیراعظم سے رابطہ کیا، بلدیاتی حکومت کو بھی آئین کے تحت حکومت سمجھا جائے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار کی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
ہم وہ فیصلے کریں گے جو عوام کے حق میں بہتر ہوں، ایسے اقدامات تکلیف دہ ضرور ہوتے ہیں لیکن اس سے جانیں بچاسکتے ہیں، یہ سیاسی جماعتیں ہر چیز پر تنقید کرتی ہیں، سینئر وزیر سندھ
اب تک صوبے میں ڈینگی بخار سے 20 افراد جاں بحق ہو چکے، کئی مریضوں کو پہلے سے سنگین طبی مسائل لاحق تھے، جن کی وجہ سے ان کی حالت مزید خراب ہوئی، سیکریٹری صحت
خدا بخش نے گھریلو جھگڑے کے باعث اپنی بیوی کو قتل کیا اور بعد میں خودکشی کر لی، ایس ایس پی سینٹرل؛ میاں بیوی پنجاب کے ضلع بہاولپور کے رہائشی تھے اور ان کے پانچ بچے تھے، پولیس
سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلیٰ سے صوبائی وزارت بورڈز و جامعات کو منتقل ہوتے ہی پہلی خلاف ضابطہ تقرری کردی گئی،صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسمٰعیل راہو کے اقدام سے انٹر بورڈ کے ملازمین میں بےچینی
مین یونیورسٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے 20 سالہ نوجوان عبداللہ پنہور کو قتل کر دیا، جبکہ بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگئے، پولیس