سوشل میڈیا صارفین نے سرفراز کو مینٹور مقرر کرنے کے پی سی بی کے فیصلے کی تعریف کی اور انہیں پرجوش، بے لوث اور ایماندار قرار دیا، خاص طور پر اس بات پر کہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کو دباؤ اور سیاست زدہ مقابلوں میں خود پر قابو رکھنا سکھا رہے ہیں۔
شائع23 دسمبر 202503:19pm
لیگی ایم این اے روحیل اصغر نے بتایا کہ ان کی پوتی شانزے، جنید صفدر کی بہن ماہ نور صفدر کی قریبی دوست ہیں اور اکثر ایک دوسرے کے گھروں میں آنا جانا رہتا ہے۔
فضول رسمیں اور غیر ضروری تیاریاں نہ صرف شادی کے دن کی اصل اہمیت کو متاثر کرتی ہیں بلکہ کبھی کبھار دو خاندانوں کے درمیان بننے والا رشتہ ان جھمیلوں کی وجہ سے تلخی کا شکار بھی ہو جاتا ہے، سینئر اداکارہ
آخر کیوں طاقتور لوگ اس شہر کو درست کرنے سے گریزاں ہیں، جو لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم کرتا ہے اور پاکستان بھر کے لوگوں کے لیے مواقع پیدا کرتا ہے، سینئر اداکارہ
بھارت کی ساؤتھ انڈین فلموں میں دکھایا جاتا ہے کہ ایک شخص اچانک نمودار ہو کر سڑکوں پر فائرنگ شروع کر دیتا ہے اور اس فائرنگ کے نتیجے میں لوگ 30 سے 50 فٹ دور جا گرتے ہیں، سینئر اداکار
گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ سحر خان نے شادی کرلی ہے، جس کا آغاز اس وقت ہوا جب اداکارہ نے انسٹاگرام پر مبہم اسٹوری شیئر کی۔