نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ پر ارب پتی افراد سے سیاسی فائدے کے بدلے قیمتی تحائف لینے اور میڈیا اداروں سے اپنے حق میں بہتر کوریج کیلئے سودے بازی کی کوشش کے الزامات ہیں
خامنہ ای کو اس بات کا اندازہ ہو گیا تھا، اسی لیے وہ بہت گہرائی میں زیر زمین چلے گئے اور نئے کمانڈروں سے بھی رابطے ختم کر دیے، اس لیے یہ عملی طور پر ممکن نہ رہا، اسرائیل کاٹز
ایرانی میزائل حملے نے بنی گوریون یونیورسٹی آف نیگیو کی کئی تحقیقی تجربہ گاہوں کو تباہ کر دیا، جو اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹس کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، پریس ٹی وی
یورپی یونین نے یوکرین پر حملے کے بعد روس پر 18 مرتبہ پابندیاں عائد کیں، لیکن ' دہرے معیار' کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ تک معطل کرنے سے قاصر ہے، پیدرو سانچیز
قابض اسرائیلی ریاست خوراک کو اجتماعی قتل کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، میڈیا دفتر غزہ، آج اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونےوالوں کی تعداد 56 ہوگئی، ریسکیو اہلکار
خطے میں امریکا کے اہم مراکز تک رسائی حاصل ہے، اور ایران جب چاہے کارروائی کر سکتا ہے، آئندہ جارحیت ہوئی تو دشمن کو بھاری قیمت چکانی ہوگی، خطاب، قوم کو جنگ میں فتح پر مبارکباد
ایرانی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز جوہری تنصیبات کی سلامتی کی ضمانت ملنے تک اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔
حملوں کے بدلے امریکا کو لاکھوں ڈالر ادا کرنا ہوں گے، سائنسی اور تکنیکی تنصیبات پر بمباری کی شکایت اقوام متحدہ میں درج کرائیں گے، نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ
14 افراد امدادی مراکز کے قریب نشانہ بنے، صہیونی تنصیبات کے قریب واقع امدادی مراکز میں امدادکے حصول کیلئے صرف 20 منٹ دیے جاتے ہیں، اکثر وقت ختم ہوتے ہی فائرنگ کردی جاتی ہے، الجزیرہ
بل پر عملدرآمد کیلئے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی منظوری درکار، جوہری تنصیبات کی سلامتی یقینی بنائے جانے تک آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کر دیا جائے گا، اسپیکر باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کا آئی اے ای اے سے تعاون کی معطلی کا فیصلہ تشویشناک مگر یہ جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے اشتعال انگیز حملے کا نتیجہ ہے، ترجمان دمتری پیسکوف
نماز جنازہ کی تقریب ہفتے کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے تہران یونیورسٹی کے مرکزی دروازے کے سامنے ادا کی جائے گی، جنرل حسین سلامی کی تدفین جمعرات کو ہوگی۔
اسرائیل- ایران جنگ بندی کے بعد اب غزہ ایک بار پھر خطے کی ترجیح بن چکا ہے، جس سے معاہدے کے امکانات روشن ہوئے ہیں، مصری اور قطری ثالث دوبارہ غزہ جنگ بندی کیلئے پرعزم ہیں، اسرائیلی میڈیا
امریکی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے جائزے کے ابتدائی نتائج امریکی صدر کے ان دعوؤں سے مطابقت نہیں رکھتے جن میں انہوں نے کہا تھا، ایرانی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔
جنگ ایران نے شروع نہیں کی، اسرائیل نے بلااشتعال حملے کیے، تہران نے غیرقانونی جارحیت کاسامنا کیا، ایران کے جوہری پروگرام پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے امیر سعید ایروانی کا خطاب
حملوں کیلئے ایران بیلسٹک میزائل بھی استعمال کرسکتا ہے، فورسز کو روزانہ کی بنیاد پر ’تین نکاتی پوزیشن‘ میں رہنے کی ضرورت ہے، مشرق وسطیٰ کیلئے نامزد سینٹرل کمانڈر وائس ایڈمرل چارلس کوپر
ایرانی دارالحکومت میں رہنے والوں کیلئے جنگ بندی کا اعلان صفائی ستھرائی، معمول کی زندگی کی طرف واپسی، مزید کشیدگی اور طویل جنگ کے خدشات میں کمی کی امید لے کر آیا