سفارتی ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ پاکستان مجوزہ انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس کے تحت تین ہزار پانچ سو فوجی تعینات کرنے پر غور کر رہا ہے۔
شائع20 دسمبر 202503:05pm
برکینا فاسو، مالی، نائیجر، جنوبی سوڈان، شام اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ سفری دستاویزات رکھنے والے افراد کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہیں، وہاں بمشکل روشنی ہوتی ہے، پانی گندا ہے، یہ حالات کسی بھی قیدی کیلئے عالمی قوانین پر پورا نہیں اترتے، سلیمان خان کی اسکائی نیوز کو انٹرویو میں گفتگو
بی بی سی کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ 6 جنوری 2021ء کو کیپیٹل ہِل پر حملے سے قبل کی گئی تقریر کو ایڈٹ کر کے نشر کیا گیا جس کے نتیجے میں ناظرین گمراہ ہوئے۔
اس خفیہ کارروائی میں امریکی اور بھارتی کوہ پیماؤں نے نندا دیوی، بھارت کے دوسرے بلند ترین پہاڑ پر چڑھ کر ایک جوہری توانائی سے چلنے والے نگرانی اسٹیشن کو نصب کرنا تھا تاکہ چین کے میزائل پروگرام کی نگرانی کی جا سکے۔
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس بین الاقوامی استحکامی فورس کو اجازت دی ہے کہ وہ نئی تربیت یافتہ اور جانچ پڑتال سے گزرنے والی فلسطینی پولیس کے ساتھ مل کر غزہ میں سیکیورٹی کو مستحکم کرے۔
دونوں ملکوں کے طلبہ کی پناہ کی درخواستوں میں اضافے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا، اسٹڈی روٹ کا ’آباد کاری کیلئے پچھلے دروازے‘ کے طور پر استعمال روکا جائیگا، حکام
روس اور یوکرین کے درمیان کسی بھی امن منصوبے کو صرف یوکرین اور یورپ دونوں کے مذاکرات میں شامل ہونے کے ساتھ ہی حتمی شکل دی جا سکتی ہے، فرانسیسی صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس
ایئر بس کا تبصرے سے گریز، مسئلے کی اصل وجہ کا تعین بھی نہیں ہو سکا، اس بات کا کوئی فوری اشارہ نہیں کہ یہ مسئلہ سروس میں موجود طیاروں تک بھی پہنچا ہے یا نہیں
یہ نئی یوتھ تنظیم جونگ آلٹرنیٹیو (جے اے) کی جگہ لے گی، جسے حکومت نے انتہا پسند قرار دیا تھا اور اے ایف ڈی نے اسے تحلیل کر دیا تھا تاکہ ممکنہ پابندی سے پہلے نئی تنظیم بنا سکے۔
داؤد الکزئی نے ٹک ٹاک پر دھماکا خیز مواد والی ڈیوائس تیارکرنے کی ویڈیو شیئر کی تھی، ممکنہ طور پر فورٹ ورتھ کا علاقہ اس کا ہدف تھا، اسسٹنٹ سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی
امریکی مذاکرات کار روس اور یوکرین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت کر رہے ہیں اور ماسکو نے کچھ رعایتیں دینے پر اتفاق کیا ہے، امریکی صدر، تفصیل بتانے سے گریز
اسامہ محمود پر ایک کروڑ ڈالر، عاطف یحییٰ غوری پر 50 لاکھ ڈالر انعام مقرر، دونوں 2015 کے میشیٹی حملے اور 2016 میں ڈھاکا میں امریکی سفارتخانے کے ملازم کے قتل میں ملوث ہیں۔
نمایاں اکاؤنٹس جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں مواد شیئر کرتے ہیں اور جن کی پوسٹس پر بڑی تعداد میں ردعمل آتا ہے، دراصل امریکا کے بجائے بیرون ملک سے چلائے جاتے ہیں۔
یہ قرض ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے، جس کے تحت امریکا 100 ارب ڈالر لگا کر اہم معدنیات، جوہری توانائی اور گیس کی سپلائی کو اپنے ملک اور اتحادی ممالک کے لیے مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
صدر ٹرمپ ہر امریکی طاقت کے عنصر کو استعمال کرنے کیلئے تیار ہیں، تاکہ ملک میں منشیات کی آمد کو روکا جا سکے اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے،امریکی اہلکار