بھارت 18 ہزار غیر قانونی شہریوں کو واپس لینے کیلئے تیار ہے اور امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے ، اپنے ہنرمند شہریوں کیلئے ویزا کا حصول مزید آسان بنانے کا خواہاں ہے، رپورٹ
سیف علی خان کے گھر میں حملہ آور کے گھسنے اور ان پر منظم طریقے سے چاقو کے وار کرنے سے لوگوں کے ذہن میں کئی سوالات نے جنم لیا ہے، جن کے جوابات آنا ابھی باقی ہیں۔
جولائی میں طریقہ کار کی تبدیلی کی وجہ سے گوداموں میں سونے کو ڈبل گننے سے غلطی ہوئی، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا، تجارتی خسارے میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا، رپورٹ
ای میل بھیجنے والے کا 30 ہزار ڈالر ادا کرنے کا بھی مطالبہ، بھارتیہ جنتا پارٹی کی وفاقی حکومت اپنی واحد ذمے داری ’عوام کی حفاظت‘ میں بھی ناکام ہوگئی، وزیراعلیٰ نئی دہلی آتشی
امریکا صرف صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کی تربیت کے ذریعے آزاد میڈیا کی حمایت کرتا ہے اور آزاد میڈیا اداروں کے ادارتی فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہوتا، امریکی سفارتخانہ