بلدیاتی الیکشن کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں، ووٹرز، امیدواروں، عوام اور پولنگ عملے کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، الیکشن کمیشن
شائع10 دسمبر 202501:21pm
آپریشن بھارتی پراکسی فِتنۃ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشتگردی کے خاتمے تک کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشت گرد بھارت کے منظورِ نظر نیٹ ورک سے تعلق رکھتے تھے، دوران آپریشن مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر
خاتون بمبار کا ہدف پیراملٹری فورس کا ہیڈکوارٹر تھا، حکام؛ کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے حملہ آور کی تصویر جاری کی اور شناخت زینت رفیق کے طور پر کی گئی
نوکنڈی ٹاؤن میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، ہیڈکوارٹرز میں داخل ہونے والے دہشتگرد مارے گئے، پنجگور میں ایف سی چیک پوسٹ پر بھی متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
وندر کھُرکھیرہ چیک پوسٹ پر کنٹینر سے 188 کلو چرس، دیگر علاقوں سے انار کی کھیپ، ہزاروں لیٹر ڈیزل اور خشخاش کے بیج سمیت دیگر اشیا ضبط کی گئیں، ایف بی آر
جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے مقررہ وقت پر پشاور کیلئے روانہ ہوئی، جب آبِ گم کے قریب پہنچی تو قریبی پہاڑوں سے مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، تمام مسافر محفوظ رہے، ریلوے حکام
کالج کیمپس پر حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فورسز موقع پر پہنچ گئیں، علاقے کو گھیرے میں لیا اور حملہ آوروں کے خلاف جوابی کارروائی کی، ملزمان زخمی ساتھیوں کو لیکر فرار
پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر دوستین ڈومکی سے باز پرس کی جائے گی، پارلیمانی لیڈر ن لیگ میر سلیم کھوسہ؛ پی پی کی پالیسی پر بات کرنے کا اختیار باہر کے لوگوں کو نہیں ہے، صادق عمرانی
چاغی، کوئٹہ اور اٹک 3 سر فہرست اضلاع، یکم جنوری سے 8 نومبر 2025 تک ایک لاکھ 971 افغان شہری گرفتار ہوئے، 2024 میں یہ تعداد 9 ہزار 6 تھی، اقوام متحدہ کی رپورٹ
دونوں ممالک کے درمیان جلد فیری سروس شروع کی جا رہی ہے، جس کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے عمان کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، محمد جنید انوار چوہدری کی تصدیق
نوٹیفکیشن تاریخِ اجرا سے واپس لے لیا گیا، نئے تعمیر شدہ بائی پاس کے قریب الاٹمنٹ بھی منسوخ، موضع بیروٹ کی زمین غیر مقامی افراد کو منافع کمانے کی غرض سے الاٹ کی گئی تھی.
ضلع قلات کے علاقے خالق آباد میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے قبائلی رہنما شاکر سعد اللہ لانگو، ان کے بھائی سمیت 4 افراد جاں بحق، پنجگور کے علاقے شپستان میں 2 افراد قتل
بھاری ہتھیاروں سے لیس تقریباً 2 درجن نامعلوم ملزمان نے کٹھان پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، ریکارڈ اور فرنیچر نذر آتش، سرکاری اسلحہ ساتھ لے گئے، چیک پوسٹ پر دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا
کارروائی یکم نومبر کی رات کی گئی، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، دہشت گرد متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
بولیدہ کے رہائشیوں نے حکام کو لاشوں کی موجودگی کی اطلاع دی، مقتولین جارڈین علاقے میں تفریح کیلئے گئے، مگر واپس اپنے گھروں کو نہیں پہنچ سکے تھے، اہلخانہ
لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ بظاہر غیر مقبول مگر وقت کی ضرورت ہے، لوچستان کے وسائل اور مسائل سب کے سامنے ہیں، میر سرفراز بگٹی کا سنجاوی میں عوامی اجتماع سے خطاب
28 اور 29 اکتوبر کو کوئٹہ میں چلتن پہاڑی کے علاقے میں آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گرد مارے گئے، کیچ میں بھی 4 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، آئی ایس پی آر