فلور ملز نے محرم الحرام کے آغاز پر ہی ہڑتال کر دی تھی تاہم انہوں نے پنجاب حکومت کی اس یقین دہانی پر ہڑتال ملتوی کردی تھی کہ عاشورہ کے بعد مسئلہ حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے ان کی ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا۔
مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا یکطرفہ فیصلہ کیا اور اس فیصلے کا اعلان کرنے سے قبل مجھے یا میری جماعت پیپلز پارٹی کو آن بورڈ نہیں لیا، سردار سلیم
جب نواز شریف پر ظلم ہوا تو جج صاحبان کے ضمیر نا جاگے؟ ہم سائل بن کے عدالتوں میں جاتے تھے مگر ہمیں انصاف نہیں ملتا تھا تب ان کو اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نظر نہیں آتی تھی؟ وزیر دفاع
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے اٹک کی ضلع کچہری میں ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے 2 وکلا کو قتل کرنے والے اہلکار کے خلاف آئندہ سماعت پر استغاثہ کی شہادتیں طلب کرلیں۔
سپریم کورٹ کی دیواروں پرگندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں، پارلیمنٹ، پی ٹی وی پر حملہ کرنے والی جماعت کو بھی عدلیہ کی تکریم یاد آگئی، وزیراطلاعات پنجاب