وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدرارسال کی تھی؛ صدر نے چیف آف ایئر اسٹاف ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کی منظوری بھی دے دی
شائع04 دسمبر 202509:28pm
تعیناتی پانچ سال کے لیے ہے،وزیراعظم شہباز شریف نےسمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی؛ چیف آف ایئر اسٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی دو سال کی توسیع کی منظوری
دونوں افراد پاکستان میں مطلوب ہیں، انہیں فوری طور پر پاکستان کے حوالے کیا جانا چاہیے، محسن نقوی؛ حکومت میری تنقید پر شدید ناراض ہے، شہزاد اکبر؛ ہم نے کوئی جرم نہیں کیا، عادل راجا کا ردِ عمل
شہباز شریف نےانڈونیشیا کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا، انہوں نے پرابوو سوبیانتو kw پاکستان کی طرف سے ہر ممکن امداد و معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔
اہم ملاقات میں پاک-ترک تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیاگیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترکیہ کے ساتھ تاریخی برادرانہ تعلقات پر اظہار اطمینان کیا۔
سمٹ کے پہلے دن پالیسی سازوں، ماہرین، سفارت کاروں اور قانون سازوں نے یہ متفقہ رائے ظاہر کی تھی کہ اگر خوراک کے طلب گار اسی طرح بڑھتے رہے تو خوشحالی ممکن نہیں۔
ہم سب سے بہت غلطیاں ہوچکی ہیں، پاکستان چلے گا تو سیاسی جماعتیں سیاست کرسکیں گی، اعظم نذیرتارڑ؛ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ایسا کچھ نہیں کہ جس پر ہم کام نہ کررہے ہوں، محمد اورنگزیب، سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال
ملاقات میں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، دفاعی و سیکیورٹی تعاون، عسکری سطح پر روابط، تربیتی تعاون اورعلاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
کچھ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ مدتِ ملازمت کو ختم شدہ بھی سمجھا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر کے مطابق حالیہ قانونی تبدیلیوں کے بعد نئے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں رہی۔
حکومتی اتحاد نے 5 گھنٹے 45 منٹ اور اپوزیشن نے 4 گھنٹے 19 منٹ اظہارِ خیال کیا، پانچ بل ایک ہی روز قواعد معطل کر کے پیش اور منظور کیے گئے۔ فافن رپورٹ جاری
عمران خان کی زندگی کے حوالے سے وزیر داخلہ نے گزشتہ روز بیان دیا تھا، ان کا بیان تمام افواہوں کا خاتمہ کرتا ہے، طاہر انداربی کا ہفتہ وار بریفنگ میں جواب
27ویں ترمیم مبینہ طور پر ایک ’آلہ کار حکومت‘ نے منظور کروائی تاکہ پاکستان میں ایک شخص کی حکمرانی قائم کی جا سکے اور آئین کو نقصان پہنچایا جائے، درخواست گزار
ایف آئی اے اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے 15 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی، متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے تحت کی جائے گی۔
محمد اورنگزیب نے یو اے ای کی بندرگاہوں، ڈیجیٹل بینکنگ اور لاجسٹکس میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا؛ یو اے ای روزانہ 500 پاکستانی ویزے پراسیس کر رہا ہے، سالم الزعابی
خواتین کیخلاف مقدمات میں سزا کی شرح پہلے ہی شرمناک حد تک کم ہے، ایک جج خود اس طرح کی بات کرے تو سزا کی شرح کا کیا بنے گا؟ کمیٹی نے ریمارکس کو مضحکہ خیز قرار دیدیا