کوئز: سی-پیک سے متعلق آپ کی معلومات کتنی ہے؟

کوئز: پاک چین اقتصادی راہداری (سی-پیک) کو گیم چینجر قرار دیا جا رہا ہے، آپ اس منصوبے کے متعلق کتنی معلومات رکھتے ہیں؟

اس کوئزکے لیے معلومات http://www.cpec.gov.pk سے لی گئی۔