قاہرہ کا بہترین اسٹریٹ فوڈ ’کوشری‘

کوشری کا شمار قاہرہ کے بہترین اسٹریٹ فوڈ پکوان میں ہوتا ہے۔ اس مصری کھانے کو پکانے کے لیے چنے، پاستا، کالی مسور کی دال، باسمتی چاول اور ٹماٹر کی چٹنی جیسی دیگر اشیاء درکار ہوتی ہیں۔

اوپر ویڈیو میں دیکھیے کوشری بنانے کی ترکیب۔

اجزاء

  • پیاز — 1 عدد
  • لہسن کی بوتھی — 5 عدد
  • باسمتی چاول — 150 گرام
  • ابلے ہوئے میکرونی — 190 گرام
  • کالی مسور کی دال— 80 گرام ابلی ہوئی
  • ٹماٹر — 540 گرام
  • سفید زیرہ —4/3 چائے کا چمچ
  • کالی مرچ — 4/3 چائے کا چمچ
  • ہریسہ پاؤڈر — 4/3 چائے کا چمچ
  • نمک
  • سرکا — 2 کھانے کے چمچے،20 – 30 منٹ تک پکائیں
  • پیاز — 3 عدد
  • شکر
  • چنے— 240 گرام
  • پستے— باریک کٹے ہوئے



یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی