دنیا سائنسدانوں کا ان دیکھا ’نیا رنگ‘ دریافت کرنے کا دعویٰ محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ریٹینا میں مخصوص خلیات کو متحرک کرکے نیلے اور سبز رنگ کا مشاہدہ کیا ہے جسے سائنس دانوں نے 'اولو' کا نام دیا ہے، رپورٹ