پاکستان 'پارلیمنٹ میں خواجہ سراؤں کی نمائندگی ضروری' پاکستان میں تقریباً پانچ لاکھ خواجہ سرا موجود ہیں، مگر صرف 687 کے ووٹ ہی انتخابی فہرست میں درج ہیں۔