نقطہ نظر ایبولا پر ردعمل یہ بہت ضروری ہے کہ پاکستان ایبولا کی روک تھام اور اس سے نمٹنے کی حکمت عملیوں پر قومی سطح پر عملدرآمد کروائے۔