پاکستان بلوچستان میں مزری ترقی کا اہم ذریعہ مزری ایک خودرو پودا ہے جسے بلوچ اپنی زبان میں’پیش‘کہتے ہیں، بلوچستان کی زمین اس کی پیداواری کثرت کے لئے بے حد مشہور ہے۔