مودی جی! ظلم کے خلاف کشمیریوں نے اکبر بادشاہ پر بھی پتھراؤ کیا ہندوستان کو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ وہ فوجی اور سیاسی طور پر کشمیر پر اپنا اختیار قائم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ شائع 21 مئ 2017 11:42am
سری نگر سے ایک خط: ظلم کی رات کب ختم ہوگی؟ چھروں والی بندوقوں کو 'غیر مہلک' سمجھا جاتا ہے مگر کشمیر میں تو ایک فوجی بوٹ تک بھی لوگوں کی جان لے سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 05 فروری 2018 03:57pm