کھیل 'پاکستان ایم ایم اے میں دنیا کے باصلاحیت ترین ممالک میں سے ایک' پورے پاکستان میں مرد و خواتین مکسڈ مارشل آرٹس جیسے جنگجوانہ کھیل کو ذاتی اور پروفیشنل مفاد کے لیے اپنا چکے ہیں۔