نقطہ نظر سانحہ پاراچنار: گھول کر درد کے ماروں نے پیا عید کا چاند ہمارے ساتھ ہوئے سانحے پر ہمارے رہنماؤں کی خاموشی اور لاپرواہی جرم کے زمرے میں آتی ہے۔