نقطہ نظر بیرونِ ملک موت شہریوں کو حق حاصل ہونا چاہیے کہ جب وہ غیر ملکی سرزمین پر سزائے موت کا سامنا کر رہے ہوں تو ان کا ملک ان کی مدد کرے۔