پاکستان عوام مالی منافع کا لالچ دینے والی فراڈ اسکیموں سے خود کو بچائیں، ایس ای سی پی ایس ای سی پی اور ایف بی آر میں رجسٹریشن دکھا کر بعض لوگ رئیل اسٹیٹ اسکیموں کے نام پر غیر حقیقی منافع کا لالچ دیکر لوگوں کو لوٹ رہے ہیں، رقم کی واپسی کا کوئی طریقہ نہیں، انتباہ جاری
پاکستان پاکستان میں 2024 میں موبائل فونز کی 95 فیصد مانگ مقامی تیار کنندگان نے پوری کی، رپورٹ 25-2024 کے پہلے چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمد میں بھی 50 فیصد اضافہ ہوا، جو مارکیٹ کے سائز میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔
پاکستان فچ ریٹنگز کا پاکستان میں معاشی استحکام کی بحالی کیلئے پیشرفت کا اعتراف افراط زر میں تیزی سے کمی سبسڈی اصلاحات اور ایکسچینج ریٹ کے استحکام کے اثرات کی عکاسی کرتی ہیں، ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور بیرونی فنانسنگ اہم چیلنجز قرار