دنیا مکانات کی قیمتیں بڑھنے سے سعودی عرب میں سال بہ سال مہنگائی 2 فیصد بڑھ گئی جنوری میں مملکت میں مکانات کے کرایوں میں سال بہ سال 9.7 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ولا کے کرایوں میں 7.7 فیصد اضافہ ہوا، سرکاری اعداد و شمار
پاکستان رمضان سے قبل چینی کی قیمتیں بے قابو، 160 روپے کلو تک جاپہنچیں ملک میں چینی کی اوسط قیمت 154 روپے 27 پیسے فی کلوہوگئی، 2025 کے ڈیڑھ ماہ میں چینی اوسط15 روپے 63پیسےفی کلومہنگی ہوگئی، سرکاری اعداد و شمار
پاکستان موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں پانی کے غیر زرعی استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، عالمی بینک درجہ حرارت کا بڑھنا پانی کے 15 فیصد اضافی استعمال کی وجہ بنے گا، آئندہ 3 دہائیوں میں غیر زرعی طلب کو پورا کرنے کے لیے آبپاشی کے 10 فیصد پانی کو دوبارہ استعمال کرنا ہوگا، رپورٹ
کاروبار اوپن اے آئی کے بورڈ نے ایلون مسک کی کمپنی کو خریدنے کی پیشکش مسترد کردی اوپن اے آئی برائے فروخت نہیں ہے، بورڈ نے متفقہ طور پر ایلون مسک کی تازہ ترین کوشش کو مسترد کردیا ہے، بورڈ کے چیئرمین بریٹ ٹیلر کا ایکس پر جاری بیان
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا