پاکستان وزیراعظم کی چینی ذخیرہ اندوزی، مصنوعی قلت پیدا کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کسی کو بھی چینی ذخیرہ کرنے یا قیاس آرائی کے ذریعے قیمتوں میں ردوبدل نہیں کرنے دیا جائے گا، شہباز شریف
پاکستان ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کر کے فری مارکیٹ کی سہولت دی جائے، رواں کرشنگ سیزن میں کسانوں کو گنے کا ریٹ 400 سے 750 روپے فی من دیا گیا، ترجمان
پاکستان پاکستان-آئی ایم ایف مذاکرات مکمل، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے ایک ارب ڈالر قسط جاری ہوگی آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت کا سالانہ جائزہ مکمل کیا، آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کر ے گا۔
کاروبار سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 3 لاکھ 14 ہزار روپے کی نئی بُلند سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونا 4 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 14 ہزار روپے میں فروخت ہوا، جیولرز ایسوسی ایشن
کاروبار تھر میں کوئلے سے پیدا ہونے والی توانائی ’پن بجلی سے بھی سستی‘ تھر کول فیلڈ بلاک 1 اوپن پٹ کوئلہ کان کا منصوبہ 150 کلومیٹر رقبے پر محیط ہے جس میں بلاک کے اندر تقریباً 2.6 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر ہیں، لی جیگن