اگر قرضوں سے جان چھڑانی ہے تو آمدن میں اضافہ کرنا ہوگا ورنہ آئی ایم ایف سے کبھی چھٹکارا نہیں ملےگا، ایف بی آر نے ماضی میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا موثر استعمال نہیں کیا، ایف بی آر میں خطاب
ریٹیل میں ڈھائی نمبر آٹا 17 روپے کمی کے بعد 70 روپے فی کلو، فائن آٹا 10 روپے کمی کے بعد 82 روپے کلو اور چکی والا آٹا 10 روپے کمی کے بعد 90 روپے فی کلو ہوگیا۔