کاروبار رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ تمام خطوں کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ امریکا ریجن کے لیے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر سب سے زیادہ 11 فیصد کا اضافہ ہوا، ایشیا ریجن کے لیے پاکستانی برآمدات کاحجم سب سے زیادہ 8 ارب اکہتر کروڑ ڈالرز رہا، حکومتی ذرائع
پاکستان حکومت کا کرارا جواب، بھارت کے تجارتی جہازوں کی پاکستانی بندرگاہوں آمد پر پابندی عائد بھارتی پرچم بردار جہازوں کا پاکستانی بحری حدود میں داخلہ بند، کسی بھی معاملے میں استثنیٰ کا فیصلہ کیس ٹو کیس کی بنیاد پر کیا جائے گا، وزارت بحری امور